لوگ پتا نہیں کیسے اتنے اداس اور دکھی آتما بن کر رہتے ہیں۔ ہم تو دو منٹ تک ہنس نہ لیں تو یوں لگتا ہے مردہ بن گئے ہیں۔ 😕😕😅😅😞 #dukhe atma bn kr kia ho ga enjoy ur life dosroon sa umeedain ma lagao khud ma hunr hona chahiya zindage guzarna ka
Ma batmeez ma ziddi ma dheet ma kaamchor ma hadharam ma nakami ma monh phat . Ma stubborn ma nakcheri theek ha. Tuse ta ho na sara shreef ta examplory😋😋😋😷
القرآن - سورۃ نمبر 92 الليل آیت نمبر 13-17 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور یہ بھی سچ ہے کہ آخرت اور دنیا دونوں ہمارے قبضے میں ہیں۔ ۞ لہذا میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبردار کردیا ہے۔ ۞ اس آگ میں کوئی اور نہیں، وہی بدبخت داخل ہوگا۔ ۞ جس نے حق کو جھٹلایا، اور منہ موڑا۔ ۞ اور اس سے ایسے پرہیزگار شخص کو دور رکھا جائے گا۔ ۞
القرآن - سورۃ نمبر 92 الليل آیت نمبر 7-12 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے تو ہم اس کو آرام کی منزل تک پہنچنے کی تیاری کرا دیں گے۔ ۞ رہا وہ شخص جس نے بخل سے کام لیا، اور (اللہ سے) بےنیازی اختیار کی۔ ۞ اور سب سے اچھی بات کو جھٹلایا۔ ۞ تو ہم اس کو تکلیف کی منزل تک پہنچنے کی تیاری کرا دیں گے۔ ۞ اور جب ایسا شخص تباہی کے گڑھے میں گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہیں آئے گا۔ ۞ یہ سچ ہے کہ راستہ بتلا دینا ہمارے ذمے ہے۔ ۞
القرآن - سورۃ نمبر 92 الليل آیت نمبر 1-6 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔ ۞ اور دن کی جب اس کا اجالا پھیل جائے۔ ۞ اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔ ۞ کہ حقیقت میں تم لوگوں کی کوششیں الگ الگ قسم کی ہیں۔ ۞ اب جس کسی نے (اللہ کے راستے میں مال) دیا، اور تقوی اختیار کیا۔ ۞ اور سب سے اچھی بات کو دل سے مانا۔ ۞