وہ جن کی ہمارے بغیر عید نہیں ہوتی تھی ۔
اب ہمارا چہرہ دیکھے بغیر عید منائیں گے۔
Aj whatts app ke band baje hui ha dhra dhr msges 😂😂😂😱😲😲😲😲
میرے چھوٹے سے جانو نے آج مجھے آئسکریم کھلائی ☺😊😋😋😋
ایک بائیٹ خود اور ایک مجھے بس وہی میرا سچا دوست ہے چھوٹو سا ۔
تسی سارے پکھے۔
😋😋😋😋😋👻👻👻👎
ہر صبح کا آغاز نماز اور قرآن کی تلاوت سے ہو ۔
اور آپ سب کو دل سے عید مبارک ہو۔
☺😊😀😁😃😄💓💞💕💕💕💕💕💕
القرآن - سورۃ نمبر 98 البينة
آیت نمبر 7-8
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ بیشک ساری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں ۞ ان کے پروردگار کے پاس ان کا انعام وہ سدا بہار جنتیں ہیں جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں۔ وہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ ان سے خوش ہوگا اور وہ اس سے خوش ہوں گے۔ یہ سب کچھ اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار کا خوف دل میں رکھتا ہوں۔۞ ؏
القرآن - سورۃ نمبر 98 البينة
آیت نمبر 5-6
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور انہیں اس کے سوا کوئی اور حکم نہیں دیا گیا تھا کہ وہ اللہ کی عبادت اس طرح کریں کہ بندگی کو بالکل یکسو ہو کر صرف اسی کے لیے خاص رکھیں، اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں، اور یہی سیدھی سچی امت کا دین ہے۔ ۞ یقین جانو کہ اہل کتاب اور مشرکین میں سے جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ جہنم کی آگ میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ لوگ ساری مخلوق میں سب سے برے ہیں۔ ۞
القرآن - سورۃ نمبر 98 البينة
آیت نمبر 1-4
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے، وہ اس وقت تک باز آنے والے نہیں تھے جب تک کہ ان کے پاس روشن دلیل نہ آتی۔ ۞ یعنی ایک اللہ کا رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے۔ ۞ جن میں سیدھی تحریریں لکھی ہوں۔ ۞ اور جو اہل کتاب تھے، انہوں نے جدا راستہ اسی کے بعد اختیار کیا جب ان کے پاس روشن دلیل آچکی تھی۔ ۞
آسان قرآن - سورۃ نمبر 99 الزلزلة
آیت نمبر 8
تفسیر:
4: بُرائی سے مراد وہ برائی ہے جس سے کسی شخص نے دنیاوی زندگی میں اس سے توبہ نہ کی ہو، کیونکہ سچی توبہ سے گناہ معاف ہو کر ایسے ہوجاتے ہیں جیسے وہ کئے ہی نہیں تھے اور سچی توبہ میں یہ بات بھی داخل ہے کہ جس گناہ کی تلافی ممکن ہو اس کی تلافی بھی کی جائے، مثلاً کسی کا حق ہے تو اسے دیدیا جائے، یا اس سے معاف کرالیا جائے، یا فرائِض چھوٹے ہیں تو ان کی قضا کرلی جائے۔
القرآن - سورۃ نمبر 99 الزلزلة
آیت نمبر 1-8
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب زمین اپنے بھونچال سے جھنجھوڑ دی جائے گی۔ ۞ اور زمین اپنے بوجھ باہر نکال دے گی۔ ۞ اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے ؟ ۞ اس دن زمین اپنی ساری خبریں بتادے گی۔ ۞ کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے یہی حکم دیا ہوگا۔ ۞ اس روز لوگ مختلف ٹولیوں میں واپس ہوں گے، تاکہ ان کے اعمال انہیں دکھا دیے جائیں۔ ۞ چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا۔ ۞ اور جس نے ذرہ برابر کوئی برائی کی ہوگی، وہ اسے دیکھے گا۔۞ ؏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain