Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Aisa koi chahiya jo ansoo bhe pohncha phir khana bhe apna hathon sa khilai 😛😍🙈🙈
A  : Aisa koi chahiya jo ansoo bhe pohncha phir khana bhe apna hathon sa khilai - 
Sharam tu nhi mili ab?¿!😕😞
A  : Sharam tu nhi mili ab?¿!😕😞 - 
Bake tu sahi ha pr last wala😕❎❌
A  : Bake tu sahi ha pr last wala😕❎❌ - 
Amna_@Malik
 

کسی کو ہم یاد نہیں ہیں اب کیا گلہ کرنا۔
ہم کونسا نصاب کا سبق ہیں جسے ڈنڈے مار کر یاد کروایا جائے۔
😕😕😏😏😏😏

I like these beautiful places 😍😍😍😍
A  : I like these beautiful places 😍😍😍😍 - 
Funny joke
A  : Sahi aisa hota ha kiA?¿!😂😂😂 - 
Amna_@Malik
 

Hum kese ko bhool jain aisa ho nhi skta .
Koi humain bhool jai tu phir kuch ho nhi skta.

Amna_@Malik
 

We are the chapions .

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 96 العلق
آیت نمبر 6-12
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
حقیقت یہ ہے کہ انسان کھلی سرکشی کر رہا ہے۔ ۞ کیونکہ اس نے اپنے آپ کو بےنیاز سمجھ لیا ہے۔ ۞ سچ تو یہ ہے کہ تمہارے پروردگار ہی کی طرف سب کو لوٹنا ہے۔ ۞ بھلا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو ایک بندے کو منع کرتا ہے ۞ جب وہ نماز پڑھتا ہے ؟ ۞ بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ (نماز پڑھنے والا) ہدایت پر ہو۔ ۞ یا تقوی کا حکم دیتا ہو (تو کیا اسے روکنا گمراہی نہیں ؟) ۞

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 96 العلق
آیت نمبر 1-5
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
پڑھو اپنے پروردگار کا نام لے کر جس نے سب کچھ پیدا کیا۔ ۞ اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے۔ ۞ پڑھو، اور تمہارا پروردگار سب سے زیادہ کرم والا ہے۔ ۞ جس نے قلم سے تعلیم دی۔ ۞ انسان کو اس بات کی تعلیم دی جو وہ نہیں جانتا تھا۔ ۞

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 97 القدر
آیت نمبر 1-5
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔ ۞ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا چیز ہے ؟ ۞ شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ ۞ اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں۔ ۞ وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔۞ ؏

Amna_@Malik
 

Aj itna ajeeb lag rha ha aj roza guzr gai un ke yaad aa he ha .
RAMADAN 😢😭😭😭😭😭

Sochai sirf utna jitna brdasht ho jai .ziada mt sochai wrna soch bdl skte ha soch ka andazz...
A  : Sochai sirf utna jitna brdasht ho jai .ziada mt sochai wrna soch bdl skte ha - 
Funny joke
A  🔥 : Now a days best best weapon and evidence😂😂😅😛😜😷 - 
Funny joke
A  : What a great question😂😂😂😂😂😝😝 - 
Amna_@Malik
 

اس کر م کا کروں شکر کیسے ادا ۔
سیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
سیدی یا حبی اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
میں سجاتا ہوں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔ کی محفلیں۔
مجھ کو اللہ نے ہر غم سے بری کر دیا۔

Amna_@Malik
 

لوکی رل دے نے ایویں تیرے نال سوہنیا ۔
تینوں رب نے بنایا اے بے مثال سوہنیا۔
تسی جے بلائو آقا رخ ٹر پیندے نے۔
مٹھیاں چے روڑے وی درود پڑھ لیندے نے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Amna_@Malik
 

سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے ۔
گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے۔

Funny joke
A  : Donkey king jis na dakhne ha jalde dekh lo phir na kahna btaia nhi😂😂😛😜 - 
Amna_@Malik
 

میںکعبے کی چادر کو ہاتھوں سے پکڑ لوں گی۔
یا اللہ پاک یہ موقع جلد عطا فرمانا ۔
آمین یا رب العالمین۔