Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Funny joke
A  : Shukr ha ma aur mera frndz itna kanjoos nhi hain😂😂😏😏😎😎😛😜 - 
Ap ka hain aisa frndz😉😜😛😜
A  : Ap ka hain aisa frndz😉😜😛😜 - 
For my special jaan ka toota 😍❤❤💕💕💞
A  : For my special jaan ka toota 😍❤❤💕💕💞 - 
Amna_@Malik
 

کچھ لوگ تو یہاں پر اتنی بکواس کرتے ہیں نا کہ میں انہیں کتا بھی نہیں کہہ سکتی ۔
میرا کتا ناراض ہو جاتا ہے وہ اس سے بھی بد تر ہیں۔
#only for some bad people

Mujha tu aisa nhi lagta😑😕😏😏
A  : Mujha tu aisa nhi lagta😑😕😏😏 - 
Amna_@Malik
 

آپ کریں گے اب میری ذات پر تبصرہ۔
آپ کی اتنی اوقات کہاں۔

Made by me abhe abhe childhood ke memory😛😜😋😋
A  : Made by me abhe abhe childhood ke memory😛😜😋😋 - 
Namaz k liya wqt nikalain ALLAH AP KE ZINDAGE SA BURA WQT NIKAL DA GA.
A  : Namaz k liya wqt nikalain ALLAH AP KE ZINDAGE SA BURA WQT NIKAL DA GA. - 
یا اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرما دیں اور ماہ رمضان کے صدقے ہم گنہگاروں کے گناہ بخش دیں ۔بےشک آپ رحمن اور رحیم ہیں غفور اور کریم ہیں۔
A  : یا اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرما دیں اور ماہ رمضان کے صدقے ہم گنہگاروں کے - 
یا اللہ ہمیں اپنے نیک اور پرہیز گار بندوں میں شامل کرنا ۔آمین۔
A  : یا اللہ ہمیں اپنے نیک اور پرہیز گار بندوں میں شامل کرنا ۔آمین۔ - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 101 القارعة
آیت نمبر 1-11
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(یاد کرو) وہ واقعہ جو دل دہلا کر رکھ دے گا۔ ۞ کیا ہے وہ دل دہلانے والا واقعہ ؟ ۞ اور تمہیں کیا معلوم وہ دل دہلانے والا واقعہ کیا ہے ؟ ۞ جس دن سارے لوگ پھیلے ہوئے پروانوں کی طرح ہوجائیں گے۔ ۞ اور پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔ ۞ اب جس شخص کے پلڑے وزنی ہوں گے۔ ۞ تو وہ من پسند زندگی میں ہوگا۔ ۞ اور وہ جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے۔ ۞ تو اس کا ٹھکانا ایک گہرا گڑھا ہوگا۔ ۞ اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ گہرا گڑھا کیا چیز ہے ؟ ۞ ایک دہکتی ہوئی آگ۞ ؏

Amna_@Malik
 

آسان قرآن - سورۃ نمبر 102 التكاثر
آیت نمبر 6
تفسیر:
2: جو لوگ جنت میں جائیں گے، انہیں بھی دوزخ دکھائی جائے گی، تاکہ انہیں جنت کی صحیح قدر معلوم ہو۔ دیکھئے سورة مریم : 17

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 102 التكاثر
آیت نمبر 1-8
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غلفت میں ڈال رکھا ہے۔ ۞ یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔ ۞ ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔ ۞ پھر (سن لو کہ) ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔ ۞ ہرگز نہیں ! اگر تم یقینی علم کے ساتھ یہ بات جانتے ہوتے (تو ایسا نہ کرتے) ۞ یقین جانو تم دوزخ کو ضرور دیکھو گے۔ ۞ پھر یقین جانو کہ تم اسے بالکل یقین کے ساتھ دیکھ لو گے۔ ۞ پھر تم سے اس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا (کہ ان کا کیا حق ادا کیا)۞ ؏

The people you should get rid of them.
A  : The people you should get rid of them. - 
Freedom and comfort is in your hand .ہم تو بچپن سے ہی من موجی ہیں کسی کے غلام نہیں۔
A  : Freedom and comfort is in your hand .ہم تو بچپن سے ہی من موجی ہیں کسی کے - 
Funny joke
A  : Acha g fir baki da kl dasan ga 😅😛😜😜😜 - 
That's the reality of our life .by QURAN.
A  : That's the reality of our life .by QURAN. - 
Absolutely THESE ARE THE BLESSINGS OF ALLAH.😍❤💕👍
A  : Absolutely THESE ARE THE BLESSINGS OF ALLAH.😍❤💕👍 - 
Shara ganda bacha hain mela majak urata hain ma na keche ki ni bolana .katti😋😋😷😷👅👅❌❎
A  : Shara ganda bacha hain mela majak urata hain ma na keche ki ni bolana - 
LISTEN!KEEP THIS IN YOUR MIND ALWAYS👻
A  : LISTEN!KEEP THIS IN YOUR MIND ALWAYS👻 -