Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

عورت کی عزت کریں کیونکہ دین میں اللہ نے حکم دیا ہے بہانہ نہ بنائیں اللہ نے دین کو بہت آسان بنا یا ہے۔
A  : عورت کی عزت کریں کیونکہ دین میں اللہ نے حکم دیا ہے بہانہ نہ بنائیں اللہ نے - 
دعا کیجیے قبولیت کا وقت قریب ہے ۔
A  : دعا کیجیے قبولیت کا وقت قریب ہے ۔ - 
Amna_@Malik
 

جن لوگوں کو میرے ہنسنے سے مسئلہ تھا
آج وہ بھی میری اداسی پر غمزدہ ہیں۔
Wah kamal ha. AMNA MALIK...

ALLAH IS A BEST DIVIDER AND WELLWISHER OF US
A  : ALLAH IS A BEST DIVIDER AND WELLWISHER OF US - 
Ma bimar hoon mera liya bhe dua krna .😟😟😟
A  : Ma bimar hoon mera liya bhe dua krna .😟😟😟 - 
Amna_@Malik
 

ویسے تو لوگ بہت ملے دنیا میں
مگر جو بھی ملا اپنے ہی کام سے ملا ۔
سنا ہے تعریفوں کےپل نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں۔
اب تو دیکھ بھی لیا کون کتنا مخلص ہے۔
AMNA MALIK....#♥♥♥♥

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 119
ترجمہ:
اور سبب کیا ہے کہ جس چیز پر خدا کا نام لیا جائے تم اسے نہ کھاؤ حالانکہ جو چیزیں اس نے تمہارے لیے حرام ٹھیرا دی ہیں وہ ایک ایک کر کے بیان کر دی ہیں (بے شک ان کو نہیں کھانا چاہیے) مگر اس صورت میں کہ ان کے (کھانے کے) لیے ناچار ہو جاؤ اور بہت سے لوگ بےسمجھے بوجھے اپنے نفس کی خواہشوں سے لوگوں کو بہکا رہے ہیں کچھ شک نہیں کہ ایسے لوگوں کو جو (خدا کی مقرر کی ہوئی) حد سے باہر نکل جاتے ہیں تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 117-118
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تمہارا پروردگار ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور ان سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چل رہے ہیںتو جس چیز پر (ذبح کے وقت) خدا کا نام لیا جائے اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو تو اسے کھا لیا کرو

غرود تو ابلیس نے بھی کیا تھا ۔اس سے بچ کر رہیے ۔
A  : غرود تو ابلیس نے بھی کیا تھا ۔اس سے بچ کر رہیے ۔ - 
Because i know no one but my ALLAH IS ALWAYS WITH ME.❤❤❤
A  : Because i know no one but my ALLAH IS ALWAYS WITH ME.❤❤❤ - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 115-116
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور تمہارے پروردگار کی باتیں سچائی اور انصاف میں پوری ہیں اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہ سنتا جانتا ہےاور اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا مان لو گے تو وہ تمہیں خدا کا رستہ بھلا دیں گے یہ محض خیال کے پیچھے چلتے اور نرے اٹکل کے تیر چلاتے ہیں

اب دنیا کی رونقوں کی لزت مہیں موت کا مزہ چکھنا کو دل چاہتا ہے۔
پر آنی اپنے وقت پر ہے ابھی تو دنیا گھومنی ہے
A  : اب دنیا کی رونقوں کی لزت مہیں موت کا مزہ چکھنا کو دل چاہتا ہے۔ پر آنی اپنے - 
Amna_@Malik
 

نماز ہر حال میں ادا کرو کیونکی مسلمان اور کافر میں فرق صرف نماز کا ہے۔
اور اس کا سوال سب سے پہلے کیا جائے گا ۔
اللہ ہم کلامی کے لیے بلا رہا ہے ان سے بات نہیں کریں گے۔

Amna_@Malik
 

آذان خاموشی سے سنا کریں اور آذان کا جواب دیا کریں۔تمام کام چھوڑ کر۔
اذان کے وقت تو قرآن کی تلاوت بھی ممنوع ہے۔
شکریہ

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 113-114
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور (وہ ایسے کام) اس لیے بھی (کرتے تھے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ان کی باتوں پر مائل ہوں اور وہ انہیں پسند کریں اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ہی کرنے لگیں(کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف واضع المطالب کتاب بھیجی ہے اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب (تورات) دی ہے وہ جانتے ہیں کہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق نازل ہوئی ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 111-112
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیتے اور مردے بھی ان سے گفتگو کرنے لگتے اور ہم سب چیزوں کو ان کے سامنے لا موجود بھی کر دیتے تو بھی یہ ایمان لانے والے نہ تھے اِلّا ماشائالله بات یہ ہے کہ یہ اکثر نادان ہیںاور اسی طرح ہم نے شیطان (سیرت) انسانوں اور جنوں کو ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا تھا وہ دھوکا دینے کے لیے ایک دوسرے کے دل میں ملمع کی باتیں ڈالتے رہتے تھے اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے تو ان کو اور جو کچھ یہ افتراء کرتے ہیں اسے چھوڑ دو

Good night
A  : ALLAH HAFIZ .GOOD NIGHT ALL - 
Limits are good for health islam ke btai hadood ma rh kr baat ke jai tu boht acha ha.
A  : Limits are good for health islam ke btai hadood ma rh kr baat ke jai tu boht - 
Apna kaam sa kaam rkhain mujha dosroon ke mudalhlat psn nhi 😛😜😜😏😋😷
A  : Apna kaam sa kaam rkhain mujha dosroon ke mudalhlat psn nhi 😛😜😜😏😋😷 - 
Funny joke
A  : Bs g nikl gy sari akar hun😂😂😂😛😜😜😜😋 -