Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 109-110
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور یہ لوگ خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی نشانی آئے تو وہ اس پر ضروری ایمان لے آئیں۔ کہہ دو کہ نشانیاں تو سب خدا ہی کے پاس ہیں۔ اور (مومنو!) تمہیں کیا معلوم ہے (یہ تو ایسے بدبخت ہیں کہ ان کے پاس) نشانیاں آ بھی جائیں تب بھی ایمان نہ لائیںاور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو الٹ دیں گے (تو) جیسے یہ اس (قرآن) پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے (ویسے پھر نہ لائیں گے) اور ان کو چھوڑ دیں گے کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں ؏

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 108
ترجمہ:
اور جن لوگوں کو یہ مشرک خدا کے سوا پکارتے ہیں ان کو برا نہ کہنا کہ یہ بھی کہیں خدا کو بےادبی سے بے سمجھے برا (نہ) کہہ بیٹھیں۔ اس طرح ہم نے ہر ایک فرقے کے اعمال (ان کی نظروں میں) اچھے کر دکھائے ہیں۔ پھر ان کو اپنے پروردگار ک طرف لوٹ کر جانا ہے تب وہ ان کو بتائے گا کہ وہ کیا کیا کرتے تھے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 105-107
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ہم اسی طرح اپنی آیتیں پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں تاکہ کافر یہ نہ کہیں کہ تم (یہ باتیں اہل کتاب سے) سیکھے ہوئے ہو اور تاکہ سمجھنے والے لوگوں کے لئے تشریح کردیںاور جو حکم تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس آتا ہے اسی کی پیروی کرو۔ اس (پروردگار) کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اور مشرکوں سے کنارہ کرلواور اگر خدا چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے۔ اور (اے پیغمبر!) ہم نے تم کو ان پر نگہبان مقرر نہیں کیا۔ اور نہ تم ان کے داروغہ ہو

Funny joke
A  : Boht draooni lagte ha 😝😝😝😝😱😟😛😜 - 
Tohada ke khyal aa ha brain ka nhi 🎃👾👻😛😜😜😜
A  : Tohada ke khyal aa ha brain ka nhi 🎃👾👻😛😜😜😜 - 
Hum doost bnata hain wrna wafadar kutta kafi hain .dooste nibhana un sa seekha ha😏AMNA ....
A  : Hum doost bnata hain wrna wafadar kutta kafi hain .dooste nibhana un sa - 
It depends on you how you handle it or face it i am crazy i take it easy like a stuff toy 😛😜😜😋
A  : It depends on you how you handle it or face it i am crazy i take it easy - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 102-104
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
یہی (اوصاف رکھنے والا) خدا تمہارا پروردگار ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) ہر چیز کا پیداکرنے والا (ہے) تو اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ ہر چیز کا نگراں ہے(وہ ایسا ہے کہ) نگاہیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور وہ نگاہوں کا ادراک کرسکتا ہے اور وہ بھید جاننے والا خبردار ہے(اے محمدﷺ! ان سے کہہ دو کہ) تمہارے (پاس) پروردگار کی طرف سے (روشن) دلیلیں پہنچ چکی ہیں تو جس نے (ان کو آنکھ کھول کر) دیکھا اس نے اپنا بھلا کیا اور جو اندھا بنا رہا اس نے اپنے حق میں برا کیا۔ اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 100-101
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ان لوگوں نے جنوں کو خدا کا شریک ٹھہرایا۔ حالانکہ ان کو اسی نے پیدا کیا اور بےسمجھے (جھوٹ بہتان) اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں بنا کھڑی کیں وہ ان باتوں سے جو اس کی نسبت بیان کرتے ہیں پاک ہے اور (اس کی شان ان سے) بلند ہے ؏
(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (ہے) ۔ اس کے اولاد کہاں سے ہو جب کہ اس کی بیوی ہی نہیں۔ اور اس نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے۔ اور وہ ہر چیز سے باخبر ہے

کم نظر نہیں اہل ظرف بنیے آخر اللہ کو بھی یہ منہ دکھانا ہے ۔ظرف کمال حرف کمال کا منتظر نہیں ہوتا۔
A  : کم نظر نہیں اہل ظرف بنیے آخر اللہ کو بھی یہ منہ دکھانا ہے ۔ظرف کمال حرف کمال - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 99
ترجمہ:
اور وہی تو ہے جو آسمان سے مینھ برساتا ہے۔ پھر ہم ہی (جو مینھ برساتے ہیں) اس سے ہر طرح کی روئیدگی اگاتے ہیں۔ پھر اس میں سے سبز سبز کونپلیں نکالتے ہیں۔ اور ان کونپلوں میں سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے دانے نکالتے ہیں اور کھجور کے گابھے میں سے لٹکتے ہوئے گچھے اور انگوروں کے باغ اور زیتون اور انار جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں۔ اور نہیں بھی ملتے۔ یہ چیزیں جب پھلتی ہیں تو ان کے پھلوں پر اور (جب پکتی ہیں تو) ان کے پکنے پر نظر کرو۔ ان میں ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 98
ترجمہ:
اور وہی تو ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا۔ پھر (تمہارے لئے) ایک ٹھہرنے کی جگہ ہے اور ایک سپرد ہونے کی سمجھنے والوں کے لئے ہم نے (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں

میں نے کہا میرا ساتھ رہے تجھے بھی درد میں ہنسنے کا ہنر سکھا دوں۔اللہ کی رضا میں راضی رہنا سکھا دوں۔
A  : میں نے کہا میرا ساتھ رہے تجھے بھی درد میں ہنسنے کا ہنر سکھا دوں۔اللہ کی رضا - 
Amna_@Malik
 

Log pta nhi q trend follow krta hain
Hum tu bachpan sa apna trend khud ijaad krta hain.
Log fashion follow krta hain humain jo pasand ha hum uss ko fashion kahta hain.
I am different copy krna aj tk aya nhi log ppr samna rkh deta hain aur hmain nkl krna aya nhi.
Ab attitude samjh lo ya gratitude.

Funny joke
A  : Qadar dan tb tak ha koi jb tk ussa hasil na ho jain.jo hr wqt avalible ho - 
گر کر خود سنبھلنا آتا ہے کسی کے رحم اور احسان کے محتاج نہیں۔آمنہ ملک۔۔۔۔۔😏😎
A  : گر کر خود سنبھلنا آتا ہے کسی کے رحم اور احسان کے محتاج نہیں۔آمنہ ملک۔۔۔۔۔😏😎 - 
Amna_@Malik
 

Kuch log hmain bhool gy hain boht taish ma hain
Jnab jb hum na ignore kia tu phir sara groor nikl jana ha
ATTITUDE AP KA LEVEL SA ONCHA HA BHOLNA MT.

Social media post
A  : Hum apni anna chor skta hain self respect nhi .by AMNA MALIK♥♥♥🌟⭐ - 
Amna_@Malik
 

Jab koi tameez sa paish aa rha ho tu iss ko uss ke kamzoori na samjho .
Yeh ikhlaq ha uss ka .
Ouqaat na bholo wrna woh sher jaag gya tu ap ka haalat bdl jain ga
⏳⌛

Mera khwab mera baba jaan ka sath dekho ma kabba hr saal.AMEEN
A  : Mera khwab mera baba jaan ka sath dekho ma kabba hr saal.AMEEN -