Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 79-80
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
میں نے سب سے یکسو ہو کر اپنے تئیں اسی ذات کی طرف متوجہ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوںاور ان کی قوم ان سے بحث کرنے لگی تو انہوں نے کہا کہ تم مجھ سے خدا کے بارےمیں (کیا) بحث کرتے ہو اس نے تو مجھے سیدھا رستہ دکھا دیا ہے۔ اور جن چیزوں کو تم اس کا شریک بناتے ہو میں ان سے نہیں ڈرتا۔ ہاں جو میرا پروردگار چاہے۔ میرا پروردگار اپنے علم سے ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے۔ کیا تم خیال نہیں کرتے۔

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 77-78
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
پھر جب چاند کو دیکھا کہ چمک رہا ہے تو کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ لیکن جب وہ بھی چھپ گیا تو بول اٹھے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ نہیں دکھائے گا تو میں ان لوگوں میں ہوجاؤں گا جو بھٹک رہے ہیںپھر جب سورج کو دیکھا کہ جگمگا رہا ہے تو کہنے لگے میرا پروردگار یہ ہے یہ سب سے بڑا ہے۔ مگر جب وہ بھی غروب ہوگیا تو کہنے لگے لوگو! جن چیزوں کو تم (خدا کا) شریک بناتے ہو میں ان سے بیزار ہوں

If you have this precious gift than say ALHAMDULILLAH.☺😊
A  : If you have this precious gift than say ALHAMDULILLAH.☺😊 - 
Amna_@Malik
 

Sab ko meri tarf sa happy wali sehri mubarak the second ashra is started .
Called magfirat

Funny joke
A  : Kia ap ka sath aisa howa ha me boht dfa😂😏😎😎😜😜 - 
Amna_@Malik
 

MANY PEOPLE LIKE ME THAN SUDDENLY THEY DONT LIKE ME BECAUSE THEY FIND SOMEONE MORE BETTER THAN ME .
AND EVENTUALLY THEY CAME BACK TO ME .
WOW AMAZING FACTS .
👍👏👏👏👏👏

Funny joke
A  : I did it do you???😂😂😛😛😜😜 - 
Social media post
A  : Post by AMNA AND HER DOG. - 
Amna_@Malik
 

Why people try to look so good if they have a bad intentions for others .
I really dont like peoples with two faces .
Their dual personality is making them really fake .
🎭🎭🎭🎭🎭🎭🎭🎭🎭🎭

زندگی میں ایک اصول اپنائیں ہر بات میں دین اسلام کے حکام پر عمل کریں۔
A  : زندگی میں ایک اصول اپنائیں ہر بات میں دین اسلام کے حکام پر عمل کریں۔ - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 75-76
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ہم اس طرح ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کے عجائبات دکھانے لگے تاکہ وہ خوب یقین کرنے والوں میں ہوجائیں(یعنی) جب رات نے ان کو (پردہٴ تاریکی سے) ڈھانپ لیا (تو آسمان میں) ایک ستارا نظر پڑا۔ کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ جب وہ غائب ہوگیا تو کہنے لگے کہ مجھے غائب ہوجانے والے پسند نہیں

Pray can solve any problem .tu phir dua mangta rha krn ALLAH qabool krna wala ha .THE LORD OF HEAVENS AND HELL
A  : Pray can solve any problem .tu phir dua mangta rha krn ALLAH qabool krna - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 73-74
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور وہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اور جس دن وہ فرمائے گا کہ ہو جا تو (حشر برپا) ہوجائے گا ۔ اس کا ارشاد برحق ہے۔ اور جس دن صور پھونکا جائے گا (اس دن) اسی کی بادشاہت ہوگی۔ وہی پوشیدہ اور ظاہر (سب) کا جاننے والا ہے اور وہی دانا اور خبردار ہےاور (وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا کہ تم بتوں کو کیا معبود بناتے ہو۔ میں دیکھتا ہوں کہ تم اور تمہاری قوم صریح گمراہی میں ہو

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 71-72
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہو۔ کیا ہم خدا کے سوا ایسی چیز کو پکاریں جو نہ ہمارا بھلا کرسکے نہ برا۔ اور جب ہم کو خدا نے سیدھا رستہ دکھا دیا تو (کیا) ہم الٹے پاؤں پھر جائیں؟ (پھر ہماری ایسی مثال ہو) جیسے کسی کو جنات نے جنگل میں بھلا دیا ہو (اور وہ) حیران (ہو رہا ہو) اور اس کے کچھ رفیق ہوں جو اس کو رستے کی طرف بلائیں کہ ہمارے پاس چلا آ۔ کہہ دو کہ رستہ تو وہی ہے جو خدا نے بتایا ہے۔ اور ہمیں تو یہ حکم ملا ہے کہ ہم خدائے رب العالمین کے فرمانبردار ہوںاور یہ (بھی) کہ نماز پڑھتے رہو اور اس سے ڈرتے رہو۔ اور وہی تو ہے جس کے پاس تم جمع کئے جاؤ گے

Funny joke
A  : Mera tu school clg khail kood ma guzra ha ab aa ka jail kat rha hain koi ni - 
Kamino tum logon k loya jaan la bhe skta han aur da bhe .mgr phir yaad aa jata ha gussa haram ha.😟😏😎
A  : Kamino tum logon k loya jaan la bhe skta han aur da bhe .mgr phir yaad aa - 
Absolutely not 😍😍😍❤💕💕
A  : Absolutely not 😍😍😍❤💕💕 - 
یا اللہ اپنی محبت سے یوں فیض یاب کر کہ کسی اور محبت کی حسرت نہ رہے باقی۔گناہوں سے مجھ کو یوں دور  رکھ کہ صرف تیری عبادت میں رہوں راضی ۔قلب عطا کر جو صرف تیرا خوف رکھے زبان عطا فرما جو صرف تیرا ذکر کرے۔آمین۔
A  : یا اللہ اپنی محبت سے یوں فیض یاب کر کہ کسی اور محبت کی حسرت نہ رہے - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 69-70
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور پرہیزگاروں پر ان لوگوں کے حساب کی کچھ بھی جواب دہی نہیں ہاں نصیحت تاکہ وہ بھی پرہیزگار ہوںاور جن لوگوں نے اپنےدین کو کھیل اور تماشا بنا رکھا ہے اور دنیا کی زندگی نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا ہے ان سے کچھ کام نہ رکھو ہاں اس (قرآن) کے ذریعے سے نصیحت کرتے رہو تاکہ (قیامت کے دن) کوئی اپنے اعمال کی سزا میں ہلاکت میں نہ ڈالا جائے (اس روز) خدا کےسوا نہ تو کوئی اس کا دوست ہوگا اور نہ سفارش کرنے والا۔ اور اگر وہ ہر چیز (جو روئے زمین پر ہے بطور) معاوضہ دینا چاہے تو وہ اس سے قبول نہ ہو یہی لوگ ہیں کہ اپنے اعمال کے وبال میں ہلاکت میں ڈالے گئے ان کے لئے پینے کو کھولتا ہوا پانی اور دکھ دینے والا عذاب ہے اس لئے کہ کفر کرتے تھے ؏

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 67-68
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ہر خبر کے لئے ایک وقت مقرر ہے اور تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گااور جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں کے بارے میں بیہودہ بکواس کر رہے ہوں تو ان سے الگ ہوجاؤ یہاں تک کہ اور باتوں میں مصروف ہوجائیں۔ اور اگر (یہ بات) شیطان تمہیں بھلا دے تو یاد آنے پر ظالم لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھو