Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

اے اللہ آپ تو مانگے بغیر اتنا عطا کرتے ہو میرے ہاتھ پھیلا کر مانگنے پر تو میری استطاعت سے بھی زیادہ دو گے ۔یہ میرا ایمان اور یقین ہےآپ کی محبت پر۔
A  : اے اللہ آپ تو مانگے بغیر اتنا عطا کرتے ہو میرے ہاتھ پھیلا کر مانگنے پر تو - 
کر لیں جناب نفرت بھی ہم پھر بھی دعا دیں گے ۔اللہ کے سوا کسی اور کی محبت کے طلبگار نہیں ہیں ہم۔
A  : کر لیں جناب نفرت بھی ہم پھر بھی دعا دیں گے ۔اللہ کے سوا کسی اور کی محبت کے - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 37-38
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور کہتے ہیں کہ ان پر ان کے پروردگارکے پاس کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا نشانی اتارنے پر قادر ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتےاور زمین میں جو چلنے پھرنے والا (حیوان) یا دو پروں سے اڑنے والا جانور ہے ان کی بھی تم لوگوں کی طرح جماعتیں ہیں۔ ہم نے کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں کسی چیز (کے لکھنے) میں کوتاہی نہیں کی پھر سب اپنے پروردگار کی طرف جمع کئے جائیں گے

رمضان میں شیطین کو تو جکڑ دیا باتا ہے مگر انسان تو خود شیطان بن جاتے ہیں۔اس وقت سے ڈرو اور اللہ سے ہدایت مانگو
A  : رمضان میں شیطین کو تو جکڑ دیا باتا ہے مگر انسان تو خود شیطان بن جاتے ہیں۔اس - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 35-36
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور اگر ان کی روگردانی تم پر شاق گزرتی ہے تو اگر طاقت ہو تو زمین میں کوئی سرنگ ڈھونڈ نکالو یا آسمان میں سیڑھی (تلاش کرو) پھر ان کے پاس کوئی معجزہ لاؤ۔ اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ہدایت پر جمع کردیتا پس تم ہرگز نادانوں میں نہ ہونابات یہ ہے کہ (حق کو) قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 33-34
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ہم کو معلوم ہے کہ ان (کافروں) کی باتیں تمہیں رنج پہنچاتی ہیں (مگر) یہ تمہاری تکذیب نہیں کرتے بلکہ ظالم خدا کی آیتوں سے انکار کرتے ہیںاور تم سے پہلے کبھی پیغمبر جھٹلائے جاتے رہے تو وہ تکذیب اور ایذا پر صبر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پاس ہماری مدد پہنچتی رہی اور خدا کی باتوں کو کوئی بھی بدلنے والا نہیں۔ اور تم کو پیغمبروں (کے احوال) کی خبریں پہنچ چکی ہیں (تو تم بھی صبر سے کام لو)

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 31-32
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جن لوگوں نے خدا کے روبرو حاضر ہونے کو جھوٹ سمجھا وہ گھاٹے میں آگئے۔ یہاں تک کہ جب ان پر قیامت ناگہاں آموجود ہوگی تو بول اٹھیں گے کہ (ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی۔ اور وہ اپنے (اعمال کے) بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ دیکھو جو بوجھ یہ اٹھا رہے ہیں بہت برا ہےاور دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور مشغولہ ہے۔ اور بہت اچھا گھر تو آخرت کا گھر ہے (یعنی) ان کے لئے جو (خدا سے) ڈرتے ہیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں

وہی مرد عورت کو اچھے لگتے ہیں جو اس کی حیا اور پاکدامنی کو برقرار رکھے اور اپنی حد میں رہنا جانتا ہو۔ بے لگام جانور تو نفرت کے لائق بھی نہیں ہوتے۔میرے خیالات ۔
A  : وہی مرد عورت کو اچھے لگتے ہیں جو اس کی حیا اور پاکدامنی کو برقرار رکھے اور - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 29-30
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور کہتے ہیں کہ ہماری جو دنیا کی زندگی ہے بس یہی (زندگی) ہے اور ہم (مرنے کے بعد) پھر زندہ نہیں کئے جائیں گےاور کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کےسامنے کھڑے کئے جائیں گے اور وہ فرمائےگا کیا یہ (دوبارہ زندہ ہونا) برحق نہیں تو کہیں گے کیوں نہیں پروردگار کی قسم (بالکل برحق ہے) خدا فرمائے گا اب کفر کے بدلے (جو دنیا میں کرتے تھے) عذاب (کے مزے) چکھو ؏

May all satisfy with their sole mates and do not use to cheat each other.
A  : May all satisfy with their sole mates and do not use to cheat each other. - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 27-28
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ دوزخ کے کنارے کھڑے کئے جائیں گے اور کہیں گے کہ اے کاش ہم پھر (دنیا میں) لوٹا دیئے جائیں تاکہ اپنے پروردگار کی آیتوں کی تکذیب نہ کریں اور مومن ہوجائیںہاں یہ جو کچھ پہلے چھپایا کرتے تھے (آج) ان پر ظاہر ہوگیا ہے اور اگر یہ (دنیا میں) لوٹائے بھی جائیں تو جن (کاموں) سے ان کو منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگیں۔کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 26-27
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وہ اس سے (اوروں کو بھی) روکتے ہیں اور خود بھی پرے رہتے ہیں مگر (ان باتوں سے) اپنے آپ ہی کو ہلاک کرتے ہیں اور (اس سے) بےخبر ہیںکاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ دوزخ کے کنارے کھڑے کئے جائیں گے اور کہیں گے کہ اے کاش ہم پھر (دنیا میں) لوٹا دیئے جائیں تاکہ اپنے پروردگار کی آیتوں کی تکذیب نہ کریں اور مومن ہوجائیں

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 24-25
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہااور ان میں بعض ایسے ہیں کہ تمہاری (باتوں کی) طرف کان رکھتے ہیں۔ اور ہم نے ان کے دلوں پر تو پردے ڈال دیئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہ سکیں اور کانوں میں ثقل پیدا کردیا ہے (کہ سن نہ سکیں) اور اگر یہ تمام نشانیاں بھی دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائیں۔ یہاں تک کہ جب تمہارے پاس تم سے بحث کرنے کو آتے ہیں تو جو کافر ہیں کہتے ہیں یہ (قرآن) اور کچھ بھی نہیں صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

Funny joke
A  : Pehla ma sara din ma sirf 2hour mobile use krte the phir bhe sab kahta tha - 
Me and my sister and our madness together are enough for me .Always .
A  : Me and my sister and our madness together are enough for me .Always . - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 22-23
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور جس دن ہم سب لوگوں کو جمع کریں گے پھر مشرکوں سے پوچھیں گے کہ (آج) وہ تمہارے شریک کہاں ہیں جن کو تمہیں دعویٰ تھاتو ان سے کچھ عذر نہ بن پڑے گا (اور) بجز اس کے (کچھ چارہ نہ ہوگا) کہ کہیں خدا کی قسم جو ہمارا پروردگار ہے ہم شریک نہیں بناتے تھے

Amna_@Malik
 

""..Zindgi ki Raahon Py Bohat Sy Yar Milen gay..,
💐
""..Hum kya Hum Sy Bi Achay Hazaar Milen gay..,
💐
""..In Achon Main Humain Na Bhool Jana..,
"dost..💐
""..Hum konsa Tumhain Bar Bar Milen gay....
💐
From my sister for me.❤❤❤💓💕💕💞💞👌

سچ کا ساتھ دینے کی ہمت رکھیں اگر آپ سچے ہیں تو اللہ آپ کے ساتھ ہے ۔پھر کسی اور کی ضرورت نہیں رہتی۔
A  : سچ کا ساتھ دینے کی ہمت رکھیں اگر آپ سچے ہیں تو اللہ آپ کے ساتھ ہے ۔پھر کسی - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 20-21
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ ان (ہمارے پیغمبرﷺ) کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے تئیں نقصان میں ڈال رکھا ہے وہ ایمان نہیں لاتے ؏
اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا یا اس کی آیتوں کو جھٹلایا۔ کچھ شک نہیں کہ ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے

Funny joke
A  : Achi baat btana bhe sadka ha chaha woh kitni he mukhtasir q na ho. -