Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 1-2
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیرا اور روشنی بنائی پھر بھی کافر (اور چیزوں کو) خدا کے برابر ٹھیراتے ہیںوہی تو ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر (مرنے کا) ایک وقت مقرر کر دیا اور ایک مدت اس کے ہاں اور مقرر ہے پھر بھی تم (اے کافرو خدا کے بارے میں) شک کرتے ہو

This is the true and pureST love of MUSLIMS TOWARDS ALLAH ALMIGHTY WHO IS MOST MERCIFUL AND MAGNIFICIENT.
A  : This is the true and pureST love of MUSLIMS TOWARDS ALLAH ALMIGHTY WHO IS - 
Amna_@Malik
 

دوستو جو ایک دو میری پوسٹ پڑھتے ہو ۔شکریہ ۔
کل سے سورت انعام کا ترجمعہ پڑھیں گے وہ بھی بہت خوبصورت ہے۔
سبحان اللہ

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 29-30
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھاکہو کہ بھلا دیکھو تو اگر تمہارا پانی (جو تم پیتے ہو اور برتے ہو) خشک ہوجائے تو (خدا کے) سوا کون ہے جو تمہارے لئے شیریں پانی کا چشمہ بہا لائے ؏

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 26-28
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوںسو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھےکہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟

اپنی جوانی کو پاک رکھو اور اللہ کی عبادت میں گزارو کیونکہ اللہ تعالی کو جو تین چیزیں بہت پسند ہیں ان میں سے ایک جوانی کی عبادت ہے۔
A  : اپنی جوانی کو پاک رکھو اور اللہ کی عبادت میں گزارو کیونکہ اللہ تعالی کو جو - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 23-25
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہوکہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گےاور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پورا) ہوگا؟

Amna_@Malik
 

بیٹی ہو تو حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہ جیسی ۔
باپ ہو تو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسا ۔
سبحان اللہ

بندیا رب نوں یاد تے کر اوہ تے بن منگے دے دیندا اے تو اللہ کولوں فریاد تے کر۔جد ہندا رب راضی جگ راضی کرن دی لور نیں پیندی
A  : بندیا رب نوں یاد تے کر اوہ تے بن منگے دے دیندا اے تو اللہ کولوں فریاد تے - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 20-22
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیںبھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیںبھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 286
ترجمہ:
خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اچھے کام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا برے کرے گا تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا۔ اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھیو۔ اور (اے پروردگار) ہمارے گناہوں سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 286
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَهَا ؕ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَعَلَيۡهَا مَا اكۡتَسَبَتۡؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِيۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحۡمِلۡ عَلَيۡنَاۤ اِصۡرًا كَمَا حَمَلۡتَهٗ عَلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۚ وَاعۡفُ عَنَّا وَاغۡفِرۡ لَنَا وَارۡحَمۡنَا ۚ اَنۡتَ مَوۡلٰٮنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَى الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِيۡنَ  ۞
Very beautiful dua in QURAN PAK.

وہ تو دلوں کے راز سے واقف ہے ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ۔وہ تو بن مانگے بھی عطا کرتا ہے ۔کیونکہ وہ رب العالمین ہے۔اللہ اکبر
A  : وہ تو دلوں کے راز سے واقف ہے ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ۔وہ تو بن - 
Amna_@Malik
 

MY SILENCE IS MY ATTITUDE .
MY SORROW IS MY ANGER.
MY MADNESS IS MY HAPPINESS.
MY ATTITUDE IS MY POWER.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

My one of fvrt childhoods cartoon kis kis na dekha han???😜
A  : My one of fvrt childhoods cartoon kis kis na dekha han???😜 - 
شیر ہمیں بہت پسند ہیں۔شیروں سا حوصلہ بھی رکھتے ہیں۔اس لیے ہی اپنے بابا کے شیر ہیں ہم۔
A  : شیر ہمیں بہت پسند ہیں۔شیروں سا حوصلہ بھی رکھتے ہیں۔اس لیے ہی اپنے بابا کے - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 18-19
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہواکیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 15-17
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہےکیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بےخوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور وہ اس وقت حرکت کرنے لگےکیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 11-14
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے(اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہےاور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہےبھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے ؏

تنہائی بھی ایک خوبصورت احساس ہے آپ کو اللہ کے بہت قریب کر دیتی ہے۔
A  : تنہائی بھی ایک خوبصورت احساس ہے آپ کو اللہ کے بہت قریب کر دیتی ہے۔ -