Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری سنت اپناییں۔
A  : پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری سنت اپناییں۔ - 
الحمداللہ ایک اور روزہ کی سعادت کے لیے۔❤❤❤❤👍
A  : الحمداللہ ایک اور روزہ کی سعادت کے لیے۔❤❤❤❤👍 - 
کوئی غلطی ہو تو معذرت خواں ہوں۔
A  : کوئی غلطی ہو تو معذرت خواں ہوں۔ - 
Beshak .ABSOLUTELY TRUE.😍😍❤❤❤💞💓💕
A  : Beshak .ABSOLUTELY TRUE.😍😍❤❤❤💞💓💕 - 
آج واقعی نظر ہو گئی😒😒😒😟😟😟
A  : آج واقعی نظر ہو گئی😒😒😒😟😟😟 - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 62 الجمعة
آیت نمبر 5
ترجمہ:
جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل) کو نہ اٹھایا ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 62 الجمعة
آیت نمبر 4
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذٰ لِكَ فَضۡلُ اللّٰهِ يُؤۡتِيۡهِ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَاللّٰهُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ ۞
ترجمہ:
یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 62 الجمعة
آیت نمبر 3
ترجمہ:
اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 62 الجمعة
آیت نمبر 2
ترجمہ:
وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 62 الجمعة
آیت نمبر 1
ترجمہ:
جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے

Beshak ALLAH PAK hr cheez pr QADIR HAN.❤👍
A  : Beshak ALLAH PAK hr cheez pr QADIR HAN.❤👍 - 
Amna_@Malik
 

تم نفرتوں کے دھرنے قیامت تک جاری رکھو
اےدوست
میں دوستی کا استعیفہ کبھی نہیں دوں گا
🌹🌹🌹🌹🌹🌸🌹🌹🌹🌹🌹

AMEEN SUMAMEEN
A  : AMEEN SUMAMEEN - 
Amna_@Malik
 

جب ایک چھوٹا سا بچہ جو صیح سے بول بھی نہیں سکتا کھڑا بھی نہیں ہو سکتا نہ آپ کی ہر بات سمجھ سکتا ہے 😊😀😀🌞🌞
وہ اپنے ماں۔ اپ کو نماز پڑھتے دیکھتا ہے تو خودبخود سجدے میں چلا جاتا ہے ۔
کبھی کبھار سر بھی پٹھوا لیتا ہے😂😂😃
اپنے ماں باپ کو ہاتھ پھیلا کر دعا منگتے دیکھ کر اپنی ننھے ہاتھ اٹھا لیتا ہے ۔
وہ یہ سب آپ کو دیکھ کر کرتا ہے ۔اس کے لیے اچھی مثال بنیں۔😀😊☺😁😄🌹🌸🌹🌸🌸🌹🌹🌹

درود ان صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ان صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر
A  : درود ان صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ان صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر - 
Amna_@Malik
 

دوسرے ممالک مثلا چین جاپان وغیرہ نے اپنی لائبریریوں کتب خانوں میں قرآن پاک کو شامل کیا ہوا ہے ۔🌹🌹🌹
وہ قرآن پاک سے رہنمائی لیتے ہیں حالانکہ غیر مسلم بھی ۔❤❤❤
پھر ہم مسلمان ہو کر قرآن سے رہنمائی کیوں نہیں لیتے۔
لمحہ فکریہ۔💫⁉❗⁉❓❔

Amna_@Malik
 

اپنے بچوں کو قرآن کا علم سکھائیے جو دنیا اور آخرت دونوں میں فائدہ مند ہے ۔
نہ کہ فضولیات جو دونوں جہاں کی بربادی کا باعث ہیں۔
کمی بیشی یا غلطی ہو تو معزرت ۔
ایک حافظ قرآن بچہ اپنی سات نسلوں کی بخشش کا ذریعہ بنتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا

Beshak ameen
A  : Beshak ameen - 
Amna_@Malik
 

https://chat.whatsapp.com/J9FAlFqu0TkJnoEoQhYXkB
اگر کوئی دورہ قرآن گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہے تو ہو سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔

Amna_@Malik
 

سب کو ماہ رمضان کا پہلا روزہ اور سحری مبارک ہو ۔
اللہ پاک ہمارا روذہ مقبول بنائیں اور نیکیوں کی استعداد عطا فرمائیں ۔
آمین یا رب العالمین۔