القرآن - سورۃ نمبر 62 الجمعة آیت نمبر 9 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الۡبَيۡعَ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ۞ ترجمہ: مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
😟😟😟😟😟😟😟😟😟😟😟 میرے دوست بھی کتنے عجیب ہیں نا۔ مجھے یہ کہہ کر تنہا چھوڑ جاتے ہیں کہیں تمہاری عادت نہ ہو جائے ۔ زیادہ لگائو ہو گیا تو بچھڑنا مشکل ہو جائے گا ۔ 😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒 اتنی بری ہی ہوں میں تو دعا کرو مجھے میرے جیسی کوئی دوست مل جائے ۔ Tum logon jaise selfish tu nhi ho ge . My true feelings💔💔💔💕💕💕💕💕❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍👍
القرآن - سورۃ نمبر 114 الناس آیت نمبر 1-6 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۞ مَلِكِ النَّاسِۙ ۞ اِلٰهِ النَّاسِۙ ۞ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۞ الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ ۞ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۞ ترجمہ: کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کیلوگوں کے معبود برحق کی(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہےجو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہےوہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے ؏
کتنے گندے ہوتے ہیں نا وہ شوہر جو اپنی بیویوں کو مارتے ہیں ۔ اللہ تعالی جب ان سے حساب لیں گے تب ساری اکر نکل جائے گی ۔ ! عورتو اپنے جائز حقوق کے لیے آواز اٹھائو یہ تمھارا حق ہے ۔ Women are not born to be treated like animals .🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 2 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَسِيۡحُوۡا فِى الۡاَرۡضِ اَرۡبَعَةَ اَشۡهُرٍ وَّاعۡلَمُوۡۤا اَنَّكُمۡ غَيۡرُ مُعۡجِزِى اللّٰهِۙ وَاَنَّ اللّٰهَ مُخۡزِى الۡكٰفِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: تو (مشرکو تم) زمین میں چار مہینے چل پھر لو اور جان رکھو کہ تم خدا کو عاجز نہ کرسکو گے۔ اور یہ بھی کہ خدا کافروں کو رسوا کرنے والا ہے