Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

اس نے کہا تم میری جان ہو ۔میں نے کہا وہ تو میرے بابا جان ہیں۔😜😜😜😜😜sahi kaha na😏
A  : اس نے کہا تم میری جان ہو ۔میں نے کہا وہ تو میرے بابا جان ہیں۔😜😜😜😜😜sahi kaha - 
Amna_@Malik
 

😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
تیرے لبوں پر جو مسکراہٹ ہے
تیرے لبوں پر جو مسکراہٹ ہے
یہی میرا سرمایہ
یہی میری چاہت ہے ۔
😙😙😙😙😙😙😙😙😙😙
By. Amna 😛😛😛😛

My new dp kesi ha ❓❓❤💕
A  : My new dp kesi ha ❓❓❤💕 - 
میں جب بھی یہ پڑھتی ہوں میرا سائیکل چلانے کا بہت دل کرت😜😜pta nhi Q😋😌😌😍
A  : میں جب بھی یہ پڑھتی ہوں میرا سائیکل چلانے کا بہت دل کرت😜😜pta nhi Q😋😌😌😍 - 
Amna_@Malik
 

بچپن میں سب سے زیادہ مزہ تب آتا تھا 😛😛😛😛😛😛😛😛😛
جب میرے بہن بھائی ٹی وی کا ریموٹ چھیننے میں کامیاب ہو جاتے تھے مگر میں سیل پہلے ہی نکال چکی ہوتی تھی۔
😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜😎😎😋😋😋😋😋😋😋😋
آپ نے کبھی ایسا کیا؟

کیا واقعی ایسا ہے😏؟؟؟؟
A  : کیا واقعی ایسا ہے😏؟؟؟؟ - 
خود کو مضبوط بنائو دنیا سے امیدیں نہ لگائو۔ ورنہ بکھر جائو گے ۔امید صرف اللہ سے ❤💕
A  : خود کو مضبوط بنائو دنیا سے امیدیں نہ لگائو۔ ورنہ بکھر جائو گے ۔امید صرف اللہ - 
IN SHA ALLAH .ONE DAY
A  : IN SHA ALLAH .ONE DAY - 
ALLAH KNEW BETTER THEN US SO TRUST ON ALLAH SHOULD BE STRONGEST.
A  : ALLAH KNEW BETTER THEN US SO TRUST ON ALLAH SHOULD BE STRONGEST. - 
واقعی اب یہی حال ہے 😟
A  : واقعی اب یہی حال ہے 😟 - 
Amna_@Malik
 

ہر کسی کو اچھا سمجھ لیتے ہیں ۔
بس یہی سب سے بڑی خصلت ہے ہماری ۔
اللہ تو دلوں کے حال سے واقف ہے ۔
وہ باتیں بھی جانتا ہے جو میں سن نہیں سکتی ۔
❤❤❤❤❤❤

Amna_@Malik
 

لڑکیوں سے سب سے زیادہ اور بے لوث مژبت کرنا والا مرد صرف اس کا باپ ہے ۔
کسی نا محرم کے لیے اپنے والد کو ناراض نہ کرنا ۔
کیونکہ باپ کی ناراضگی میں اللہ کی ناراضگی ہے ۔
اگر اللہ ناراض ہو گیا تو سب بے معنی ہے۔
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐

اللہ آپ کے ساتھ ہے ہر لمحہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کا دوست ہے۔
A  : اللہ آپ کے ساتھ ہے ہر لمحہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔کیونکہ اللہ صبر - 
Ameen sumameen
A  : Ameen sumameen - 
پڑھتے رہا کریں بہترین اذکار ہیں۔
A  : پڑھتے رہا کریں بہترین اذکار ہیں۔ - 
Birthday
A  : Iss baar dekhon ge kin frndz ko meri birthday yaad rhte ha .😜😜😜😋😋😞 - 
شکر ادا کرو اللہ پاک اور زیادہ عطا فرمائیںگے۔   الحمداللہ
A  : شکر ادا کرو اللہ پاک اور زیادہ عطا فرمائیںگے۔ الحمداللہ - 
یااللہ پاک ہمارے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما دے۔
A  : یااللہ پاک ہمارے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما دے۔ - 
Amna_@Malik
 

🌹🌹🌹کھانا کھانے کے بعد کی دعا🌹🌹
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَاوَجَعَلَنَامُسْلِمِیْنَ
۔
شکر ہے اللہ کا جس نے ہم کو کھلایا اورپلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔
Thanks to Allah Azzawajal who fed us and made us among Muslims

پھولوں کی خوبصورتی باغ میں ہے اور انسان کی خوبصورتی نماز میں ہے۔
A  : پھولوں کی خوبصورتی باغ میں ہے اور انسان کی خوبصورتی نماز میں ہے۔ -