Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

دوست مصروف ہیں کوئی بات نہیں ہم ان کا انتظار کر لیں گے ۔
اللہ پاک میرے تمام دوستوں کی مشکلیں آسان کریں اور انھیں ہمیشہ خوش رکھیں۔
LOVE YOU MY ALL FRIENDS .BE HAPPY ALWAYS .BE CLOSE TO ALLAH.❤❤💕💓💞💖❤❤

ہمارے تو شوق بھی آپ کی اوقات سے اونچے ہیں۔بس کبھی غرور نہیں کیا۔
A  : ہمارے تو شوق بھی آپ کی اوقات سے اونچے ہیں۔بس کبھی غرور نہیں کیا۔ - 
Amna_@Malik
 

Ab tu mera bhe dil kr rha ha shaadi krna ka .😜😜
Studies sa tu jaan chottay ge .
😟😞😞😞😞😞😞😞😞😂😂😂😂😂😂😂😂😉😉
Really 😂😂😂😂😂😷😷

This one is my ..❤❤❤
A  : This one is my ..❤❤❤ - 
Amna_@Malik
 

- افطار کے وقت حلال مال سے بھی شکم سیر نہ ہونا :* حلال مال سے بھی اِتنا زیادہ نہ کھایا جائے کہ شِکم سَیر ہوجائے، اِس لیے کہ روزہ کی غرض اِس سے فوت ہوجاتی ہے، مقصود روزے سے قوَّتِ شَہوانِیَّہ اور بہِیمِیّہ کا کم کرنا ہے اور قوَّتِ نورانِیہ اور مَلکِیَّہ کا بڑھانا ہے، گیارہ مہینے تک بہت کچھ کھایا ہے، اگر ایک مہینہ اِس میں کچھ کمی ہوجائے گی تو کیا جان نکل جاتی ہے؟ مگر ہم لوگوں کا حال ہے کہ افطار کے وقت تَلافی مَافَات میں اور سحر کے وقت حِفظِ مَاتَقدَّم میں اِتنی زیادہ مقدار کھالیتے ہیں

Amna_@Malik
 

ہ کسی مرض کے لیے دوا کرتا ہے،مگر اُس میں تھوڑا سا سَنکھیا بھی مِلالیتا ہے، کہ اُس مرض کے لیے وہ دوا مُفِید ہوجائے گی، مگر یہ زہر ساتھ ہی ہلاک بھی کردے گا۔ 3

Amna_@Malik
 

- کان کی حفاظت :* ہرمَکروہ چیز سے، جس کا کہنا اور زبان سے نکالنا ناجائز ہے،اُس کی طرف کان لگانا اور سننا بھی ناجائز ہے، حضور اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ غیبت کا کرنے والا اور سننے والا دونوں گناہ میں شریک ہیں۔ *4- باقی اَعضائے بدن کی حفاظت :* یعنی ہاتھ کا ناجائز چیز کے پکڑنے سے، پاؤں کا ناجائز چیز کی طرف چلنے سے روکنا اور اِسی طرح باقی اعضائے بدن کا، اِسی طرح پیٹ کا اِفطار کے وقت مُشتَبہ چیز سے محفوظ رکھنا جو شخص روزہ رکھ کر حرام مال سے اِفطار کرتا ہے، اُس کا حال اُس شخص کا سا ہے کہ4

Amna_@Malik
 

: تجھے ایسی لَغو بات کا جواب دینامناسب نہیں؛ بِالخصوص غیبت اورجھوٹ سے تو بہت ہی اِحتراز ضروری ہے کہ بعض عُلَما کے نزدیک اِس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔8

Amna_@Malik
 

- زبان کی حفاظت جھوٹ، چُغل خوری، لَغو بکواس، غیبت، بَدگوئی، بَدکلامی، جھگڑا وغیرہ سب چیزیں اِس میں داخل ہیں، بخاری شریف کی روایت میں ہے کہ روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہے، اِس لیے روزے دار کو چاہیے کہ زبان سے کوئی فَحش بات یا جَہالت کی بات مثلاً تَمسخُر، جھگڑا وغیرہ نہ کرے، اگر کوئی دوسرا جھگڑنے لگے تو کہہ دے کہ میرا روزہ ہے یعنی دوسرے کی ابتدا کرنے پر بھی اُس سے نہ اُلجھے، اگر وہ سمجھنے والا ہوتو اُس سے کہہ دے کہ میرا روزہ ہے، اور اگر وہ بے وقوف ناسمجھ ہو تو اپنے دل کو سمجھا دے کہ تیرا روزہ ہے

Amna_@Malik
 

حضور اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ نگاہ اِبلیس کے تِیروں میں سے ایک تِیر ہے، جوشخص اُس سے اللہ کے خوف کی وجہ سے بچ رہے، حق تَعَالیٰ شَانُہ اُس کو ایسا نورِ ایمانی نصیب فرماتے ہیں جس کی حَلاوَت اور لَذَّت قَلب میں محسوس کرتا

Amna_@Malik
 

﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽﷽ اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن، وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن ۔۔۔۔۔۔ اَمَّابَعد ! *روزہ کے سات اہم آداب :* مشائخ نے روزے کے آداب میں چھ اُمور تحریر فرمائے ہیں، کہ روزے دار کو اِن کا اہتمام ضروری ہے: 1- نگاہ کی حفاظت :* کسی بے محل جگہ پر نگاہ نہ پڑے، حتیٰ کہ کہتے ہیں کہ بیوی پر بھی شَہوَت کی نگاہ نہ پڑے، پھر اجنبی کا کیاذکر! اور اِسی طرح کسی لَہو ولَعِب وغیرہ ناجائز جگہ نہ پڑے0

ہم شرارتی ہیں اگر سنجیدہ ہو جائیں گے تو آپ بہت پچھتائیں گے ۔
A  : ہم شرارتی ہیں اگر سنجیدہ ہو جائیں گے تو آپ بہت پچھتائیں گے ۔ - 
بس کسی کو برا کہتے نہیں کہیںاللہ ناراض نہ ہو جائیں۔
A  : بس کسی کو برا کہتے نہیں کہیںاللہ ناراض نہ ہو جائیں۔ - 
اے مسلمان ذرا سوچ کر تو دیکھ۔
A  : اے مسلمان ذرا سوچ کر تو دیکھ۔ - 
جب بھی گناہ کی خواہش پیدا ہو لازمی یہ پڑھیں۔
A  : جب بھی گناہ کی خواہش پیدا ہو لازمی یہ پڑھیں۔ - 
اے دوست پوری دنیا میں ڈھونڈ لے کوئی ہم سا نہ ملے گا۔اگر ہم سے بہتر مل گیا تو خوش رہنے ۔ہم دوستوں کی خوشی میں خوش رہنے کے عادی ہیں
A  : اے دوست پوری دنیا میں ڈھونڈ لے کوئی ہم سا نہ ملے گا۔اگر ہم سے بہتر مل گیا تو - 
خوف خدا سے روح کانپ اٹھے تو گناہوں سے خود ہی نفرت ہو جاتی ہے ۔
A  : خوف خدا سے روح کانپ اٹھے تو گناہوں سے خود ہی نفرت ہو جاتی ہے ۔ - 
Amna_@Malik
 

Ap log bhe kahta hon ga issa aur koi kaam nhi ha post krna ka ilawa .
Wesa sach baat ha .
😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞

اللہ کی پکڑ سے بے فکر نہ ہو تمہارے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا اس نے رسی ڈھیلی چھوڑی ہے کھینچنے سے پہلے توبہ کر لو ورنہ آخری ٹھکانہ دوزخ ہے ۔
A  : اللہ کی پکڑ سے بے فکر نہ ہو تمہارے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا اس نے رسی ڈھیلی - 
Beshak namaz e zohr aada krn aur abhe sa namaz ke pabandi ka iraada krn wrna anjaam sa ap waqif hn.
A  : Beshak namaz e zohr aada krn aur abhe sa namaz ke pabandi ka iraada krn wrna -