Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Ameen g .gunnah ma maza boht ata ha pr anjaam boht bura ha.
A  : Ameen g .gunnah ma maza boht ata ha pr anjaam boht bura ha. - 
Amna_@Malik
 

😜😜 SAHI KAHA NA 😜😜
یاراں دی محفل وچ ہی دل لگدا سواد
آندا
یار پاویں کمینے ہون محفل اوہناں نال ای سجدی اے ۔
Love you my all friends .I MISS YOU ALL.
😍😍😍😍❤❤❤❤❤❤❤

اپنی آنکھوں کو اگر آگ کے عزاب سے بچانا چاہتے ہیں تو نظروں کا پردہ رکھیں۔
A  : اپنی آنکھوں کو اگر آگ کے عزاب سے بچانا چاہتے ہیں تو نظروں کا پردہ رکھیں۔ - 
Beshak prhia ga zroor .
A  : Beshak prhia ga zroor . - 
Sachi aj kl aisa dooston ke kami ha .
A  : Sachi aj kl aisa dooston ke kami ha . - 
My favourte flowers tulips ❤❤❤❤💕💓💕
A  : My favourte flowers tulips ❤❤❤❤💕💓💕 - 
کوشش کریں ہر برائی سے بچ کر رہیں کبھی کبھار چھوٹا سا گناہ ساری نیکیوں کو غارت کر دیتا ہے اور دوزخ میں لے جانے کا باعث بن جاتا ہے۔
A  : کوشش کریں ہر برائی سے بچ کر رہیں کبھی کبھار چھوٹا سا گناہ ساری نیکیوں کو - 
تمام لوگوں سے گزارش ہے وقتی لزت اور خوشی کے لیے اپنی آخرت خراب نہ کریں۔شکریہ۔
A  : تمام لوگوں سے گزارش ہے وقتی لزت اور خوشی کے لیے اپنی آخرت خراب نہ - 
بے شک اس سے مانگ کر تو دیکھو تمھاری اوقات کیا استعداد سے بڑھ کر عطا گرمائے گا۔
A  : بے شک اس سے مانگ کر تو دیکھو تمھاری اوقات کیا استعداد سے بڑھ کر عطا گرمائے - 
Amna_@Malik
 

لوگ جتنا مرضی گرانے کی کوشش کر لیں ۔
میرا اللہ مجھے گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے ۔
I LOVE YOU ATG
❤❤❤❤💕💕💕❤❤❤❤

آجکل وفا نہیں رہی زمانے میں لوگ تو آپ کو آپ کی خود کی نظروں سے گرا دیتے ہیں۔
Hum wafa shoar hn ksfi ha.
A  : آجکل وفا نہیں رہی زمانے میں لوگ تو آپ کو آپ کی خود کی نظروں سے گرا دیتے ہیں۔ - 
اپنی زبان سے نہیں اپنے عمل سے ثابت کر کے دکھائیں۔ آواز نہیں دلائل بلند کریں۔
A  : اپنی زبان سے نہیں اپنے عمل سے ثابت کر کے دکھائیں۔ آواز نہیں دلائل بلند کریں۔ - 
Amna_@Malik
 

"رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں آگ میں ہیں
رشوت سے حاصل ہونے والا مال پیسہ حرام ہے ۔
"وہ جسم کبھی جنت میں داخل نہ ہو گا جو حرام کے نوالے سے پلا ہو ۔
اتنے واضح الفاظ میں بتایا گیا ہے پھر بھی ہم رشوت سے بعض نہیں آتے ۔آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Knowledge of QURAN is for awam ul naas not only for MUSLIMS.
A  : Knowledge of QURAN is for awam ul naas not only for MUSLIMS. - 
اور عقل والوں کے لیے اس( قرآن) میں نشانیاں ہیں۔
A  : اور عقل والوں کے لیے اس( قرآن) میں نشانیاں ہیں۔ - 
Amna_@Malik
 

کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی میں دوست ہوں۔
😊☺😀😁😃😄😇😇😇😇😇😇😇😇
کتنا اچھا ہوتا اگر میری بھی کوئی میرے جیسی دوست ہوتی ۔
😞😞😟😟😟😟😟😞😞😞😞😞😞😞
Amna writes

Good night
A  : Good night should be good and clean .FLAWLESS😜😜😏😇😇😇😇😇😇 - 
یا اللہ ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں بخش دے ۔تو ہی توبہ قبول کرنے والا اور دل بدلنے والا ہے ۔
A  : یا اللہ ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں بخش دے ۔تو ہی توبہ قبول کرنے والا اور - 
Exactly .but no one can .
A  : Exactly .but no one can . - 
Amna_@Malik
 

مرد ہی کیوں بھول جاتے ہیں کہ انھیں طاقت عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کے لیے نہیں بلکہ ان کی حفاظت کرنے کے لیے دی گئی ہے ۔
وہ مرد بہت ہی کم ظرف اور جاہل ہوتے ہیں جو اپنی بیوی کو مارتے ہیں۔
افسوس عورتوں کا جو مقام اسلام نے مقرر کیا ہے ۔وہ بہت کم لوگوں کو پتا ہے۔