اتنے گناہوں کے باوجود بھی اگر ہم عذاب سے محفوظ ہیں ۔ تو صرف ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت کی وجہ سے ۔ شکر کریں اور گناہوں کی معافی مانگیں۔
عورت کے لیے پردہ کہاں تک ہے ۔ جس جسم کے حصے پر آگ برداشت کر سکو اس کی بے پردگی کرو ۔ اس سے بہتر ہے ایک نایاب ہیرے کی طرح پردہ میں رہو نہ کہ گلی کے پتھر کی طرح ہر کسی کو دکھو ۔ Girls should be rare diamonds not to exposed to every one .
........NAMAZ ...... HR MUSHKIL ASAAN KR DETI HA . DUAON MA YAAD RKHAI GA .KIA PTA KIS KE DIA QABOOL HO JAI.DOSROON K LIYA MANGI GAI DUA JALDI QABOOL HOTI HA .