ہر جگہ لطف مدینہ کا لیا کرتے ہیں ۔
ہم تو مرنے کی مدینے میں دعا کیا کرتے ہیں۔
ALLAH PAK SA DUA HA HAMAIN BHE HAJJ U UMRA KE TOUFEEQ ATA FARMAIN.
بے ظرف اور مطلبی دوستوں سے بہتر ایک عقل مند اور بہادر دشمن ہوتا ہے ۔
Am i right ??????
انسان کی زندگی کا کچھ مطلب اور معنی نہیں
اگر وہ اپنے تخلیق کار سے ہی ناواقف رہے۔