میں ہونٹاں تے لے کے دروداں دے تحفے ۔اے حسرت اے میری مدینے نو جاواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🖤💚🖤💚🖤💚🖤💚🖤💚🖤💚🖤
,اللہ تعالی نے اتنی اچھی زندگی دی ہے کمتو شکر ادا کر کے گزارو۔
ہر وقت شکایت اور ناشکری کی بجائے اللہ سے بہتری مانگ لیا کریں۔۔
#اللہ پاک تو کہتے ہیں کوئی مجھ سے مانگنے والا؟؟
Kabhe kbar tu lagta ha duniya ke sab tensions mera liya hain and problems bhe .
Phir yaad aya ALLAH G HAIN NA phir tu koi problem e nai ha .😁
#sakoon😍❤️🖤❤️🖤❤️🖤❤️💞💞💞






Ma na instagram pr jab bhe dekha posts ma mhbt ka rona dhona he dekha iss liya ma na socha .
Mhbt sa doore behtr 😁




وَاَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ
🔹️اور سوال کرنے والے کو نہ ڈانٹ ڈپٹ🔹️
(سورة الضحى : ١٠)
💬یہ آیت ذہن میں آئی تو سوچا کہ اللہ نے تو ہمیں سائل کو جھڑکنے سے منع کیا ہے تو کیا اپنے در پر آنے والے سوالی کو وہ مہربان رب خالی ہاتھ لوٹا دے گا؟ نہیں نہیں بلکل نہیں! جو آپ مانگتے ہیں آپکو وہ یا اس سے بہتر ضرور ملے گا ان شاء الله. آپ بس صبر کیجئے، دعا کیجئے اور حوصلہ رکھیں!💙
I don't ask others to follow me .
Intead
They ask"Can we follow you?
#thats another level of satisfaction🙃😌❤️🌹

جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں۔ لیکن جب اللہ رب العالمین آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں، تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیں؟ (~ فطوبی للغرباء )

🍂نبی ﷺ کی نظر میں قابلِ نفرت کون؟
رسول اللہ ﷺ کے نزدیک جھوٹ سے بڑھ کر کوئی اور عادت نفرت کے قابل ناپسندیدہ نہیں تھی، اور جب کوئی آدمی نبی ﷺ کے پاس جھوٹ بولتا تو وہ ہمیشہ آپ ﷺ کی نظر میں قابل نفرت رہتا یہاں تک کہ آپ ﷺ جان لیتے کہ اس نے جھوٹ سے توبہ کر لی ہے
📙ترمذی 1973 (حسن)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain