Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

پریشانیاں تو زندگی میں ضرور آنی ہی ہیں،،،،،،،،بس صبر کریں!!!🥀🥀🥀
وَ لَنَبۡلُوَنَّکُمۡ بِشَیۡءٍ مِّنَ الۡخَوۡفِ وَ الۡجُوۡعِ وَ نَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَنۡفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ ؕ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیۡنَ۝
▪️️اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے، دشمن کے ڈر سے، بھوک پیاس سے، مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے۔▪️
📕سورة البقرة : ١٥٥

Amna_@Malik
 

ہماری عادت ہے ہر کسی کی عزت کرنا اور خاص رکھنا۔
اس لیے سب کو عزت راس نہیں آتی اور اوقات بھول جاتے ہیں۔
#aj kl ka matlbe log khloos ko kamzoore samjh lety hain

Memes & Satire image
A  : What a great reality and explanation 😁🙃🤪🤫 - 
Amna_@Malik
 

ھم بھی عجیب انسان ہیں
عقیدت پر اتریں تو خود کو
"سگ مدینہ "
بنا لیں
جب کہ سگ (کتے) کے بارے میں فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕💕💕 ہے👇
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا كَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس قافلے کے ساتھ کتا اور گھنٹی ہو تو (رحمت کے) فرشتے اس کے ساتھ نہیں چلتے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Mishkat ul Masabeeh#3894
Status: صحیح
اور بغض پر آئیں تو
وہاں کے اماموں کو نہ چھوڑے
""ان کے پیچھے ہماری نماز نہیں ہوتی"":
جبکہ عالم دین ہمارے لیے قابل قدر انسان ہیں خواہ وہ کسی بھی مسلک کا ہو ۔
👇

Amna_@Malik
 

توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے۔ جو ایڑھیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے۔ جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے۔ جو یوسف کو یعقوب سے ملوا دیتا ہے ۔ جو شدید طوفان میں کشتی نوح کو پار لگا دیتا ہے ۔ تو کیا پھر تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے؟ جو ناممکن کو ممکن بنانے کی طاقت رکھتا ہے
🍁♥️
#Allah pr yakeen rkhain ☺️❤️

ھم اللہ سے ڈرتے ہیں
اس بات کا یقین ھم 
اللہ سے زیادہ 
لوگوں کو دلاتے ہیں۔
A  : ھم اللہ سے ڈرتے ہیں اس بات کا یقین ھم اللہ سے زیادہ لوگوں کو دلاتے ہیں۔ - 
Amna_@Malik
 

آپ گناہ گار ہیں
تو لوگوں کو کیوں بتاتے ہیں؟؟؟
اپنے اللہ کو بتائيں ۔۔
اس ذات سے معافی مانگیں۔۔
تنہائی میں،سجدے میں جا کر اپنے اللہ سے کہیں یا اللہ غلطی کر بیٹھا ھوں/کر بیٹھی ھوں مجھے معاف کر دے ۔
سوشل میڈیا پر لوگوں کے سامنے نہیں۔۔۔

Ameen summa ameen
A  : Ameen summa ameen - 
Amna_@Malik
 

پتا نہیں کیوں ہم لوگوں سے مانگ کر ذلیل و رسوا ہوتے ۔
پر اپنے اللہ سے نہیں مانگتے جو کہتا ہے اے میرے بندے مانگ جو مانگ سکتا ہے ۔عطا کرنے والا میں ہوں۔
#اپنے اللہ کے سوا کسی کی بھی محتاجی سے اللہ محفوظ رکھیں۔آمین

Amna_@Malik
 

پتا ہے سب سے زیادہ سکون اپنے رب سے بات کر کے ملتا ہے
#اللہ اکبر

Beautiful People image
A  : ہاں میں وہی لڑکی ہوں جو محبتوں کی اسیر ہے جو اپنی دنیا میں جیتی ہے جو...  - 
Amna_@Malik
 

Wqt he tu ha guzr jai ga acha ho ya bura .
#sab dua krna mera liya bhe all good budies🙃

Attitude Quotes image
A  : وہ ایک رب ہی تو ہے جو تمہیں جانتا ہے،⁦❤️⁩ - 
Islamic Quotes image
A  : Beshak duaon ma yaad rkhiya ga❤️ - 
Allah hu Akbar❤️
A  : Allah hu Akbar❤️ - 
_____👑_____
' I Don't Hurt People With Lie, 
I Kill Them With Truth' 
___🍀🌙🌸🦋🌚⚡️
A  : _____👑_____ ' I Don't Hurt People With Lie, I Kill Them With Truth'  - 
Life Advice image
A  : Self is is much more important than love - 
Krwa le beiztii🤭
A  : Krwa le beiztii🤭 - 
Funny joke
A  : Only done by professionals 😁🤭 - 
Islamic Quotes image
A  : Beshak Allah he tu ha jo sab kuch atta kr ka bhe kahta kia ha koi mangna -