انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی 😍😍
#Amna 🖤🦋
وہ ایک رب ہی تو ہے جو تمہیں جانتا ہے۔۔
جو تمہیں سمجھتا ہے۔۔۔
جو تمہارا دل دیکھتاہے۔۔
کیوں لوگوں کے پاس جاتے ہو۔۔۔
کیوں لوگوں سے دل لگاتے ہو۔۔۔
مکڑی کے جالے ہیں یہ سب سہارے۔۔
اسے تھامو۔۔۔
مضبوط سہارا ہےوہ۔۔
گرنے نہیں دیتا وہ۔۔۔۔
بکھرنے نہیں دیتا وہ۔۔۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل ❤❤
💞امید کو ڈھونڈا نہیں جاتا
امید کو رکھا جاتا ہے
اپنے اندر
اپنے دل میں
اپنے ذہن میں
یہ ننھے بیج کی طرح ہوتی ہے
جو مٹی سے باہر تو آ جاتا ہے
مگر درخت بننے میں دیر لگتی ہے...
القدس لنا❤

001920
001933
001950
#yeh pta noi kis ka no's hain 😑

ہم لڑکیاں بیمار کب ہوتی ہیں
ہمیں تو بس نظر لگتی ہے ۔
#مجھے پتا نہیں کس کی نظر لگ گئی۔🙄🙃
وہ جو دل میں ہوتے ہیں انھیں بھلایا نہیں جا سکتا ۔
وہ آپ کے قلب میں نبض کی رفتار کے ساتھ چلتے ہیں۔
#🖤


⁉️کیا آپ چاھتے ہیں کہ مچھلیاں اور چیونٹیاں آپ کے لئے دعا کریں!؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”اللہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اور زمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی سوراخ میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے خیر و برکت کی دعائیں کرتی ہیں۔“
📚 [جامع الترمذی 2685 | حسن]

واقف ہیں آپ کے ہر اک بدلتے انداز سے ۔
وہ بات اور ہے بےوفائی کا تذکرہ ناگوار ہے
#Amna writes (*❛‿❛)→
یہ طرز منافقت ہمیں ہرگز گوارا نہیں۔
مطلب میں طلب اور غفلت میں ناآشنائی
#Amna writes ,(⌐■-■)
ہمیں شوق محبت تو نہیں
محض خلق خدا کا احترام ہے
#Amna writes 乁║ ˙ 益 ˙ ║ㄏ
ہم مخلص لوگ سب جان کر بھی وفا نبھاتے رہ گئے۔
کچھ لوگ ہمیں پاگل سمجھ کر مزاق اڑاتے رہ گئے۔
#Amna writes 乁༼☯‿☯✿༽ㄏ
ہم نے اسلام چھوڑ دیا مغرب کے اصول اپنا لیے
تجدید کر بیٹھے پاکستان بنانے کا مقصد بھول بیٹھے۔
#پاکستان کا مطلب کیا؟
Log kahty hain ap ka ikhlaq bohat acha ha .
Le me:
Tu apna liya ha wrna log tu aksr iss qabil nhi un sa mukhatib howa jai .
#,اور مومنوں میں سے سب سے بہترین وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہے ۔
#اللہ ہم سب کو حسن اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائیں۔
23rd March the day of Pkistan resolution ....🇵🇰💟
May ALLAH PROTECT OUR COUNTRY FROM EVERY EVIL EYE AND MAKE IT MA COUNTRY OF ISLAM .

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain