You cant always have what you want sometimes you have to realize that it wasn't meant for you to have..-
#Amna
محبتوں میں نقص اور غلطیاں نکالنے کا نہیں ایک دوسرے کے عیب دھکنے کا رواج ہوتا ہے ۔
#سمجھدار کو اشارہ کافی😐
محض بستر کے سلوٹ بھری بدبودار چادر پر گزارے گئے چند لمحے محبت نہیں ہوتے ۔