اب دل نے سیکھ لیا ہے ذہن نشین کر لیا ہے کہ۔ زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں۔ آپ کو خاص مقام دیا جاتا ہے آپ ایک تجسس بنتے ہیں۔ رابطے بڑھتے اور پھر منقطع ہوتے ہیں اور دلچسپی بدل جاتی ہے ۔ #یہاں دلچسپی ختم ہونے پر رشتے دوستیاں ترک کر دی جاتی ہیں اور تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے ۔#gonna go with flow and be independent ppl come and go don't let then hurt u 👯 #Amna writes .
It is amazing how when you're not really looking the greatest thing shows up and makes you feel like the most important thing in the world!- #eaxactly 😁😀 #Amna positivity divider
سعودی عرب میں بچوں کو جنسی تعلیم نہیں دی جاتی ۔وہاں مجرم کو پھانسی دی جاتی ہے ۔ اس لیے پاکستان میں بھی بچوں کو جنسی تعلیم دینے کی بجائے ۔اسلامی قانون نافذ کرنے کی ضرورت ہے ۔ #Islam is the best religion solution of every problem . #stand against sexual harrasment