I am important to him untill i called him brother 😋😷

In every negative, it is possible to find a positive. Sometimes it is hard to find, but don't give up looking for it.-
Strengthen your beliefs and strive to move positively in a forward and more successful direction.-
Darood aur salam kejai Jumma ka dina ha ibaadatoon ka ahtmam kejai .
JUMMA MUBARAK .🌸🌹🌹🌹🌹🌹🌹🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃
چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف دنیا میں ہی اچھی ہیں آخرت میں کیا کرو گے؟؟😏 فرشتے تو سارا حساب لکھ کر بیٹھے ہیں✍️📜
میں اس کی محبت میں سدا مہکتا رہو گا 😍💯 وہ شخص گلابوں کے جزیروں کی طرح ہے🙈😘 💙💚💛❤❤💛💚💙
#mujha gulaboon sa allergy ha 😝😷tulip psnd hain
دن بھر رہے جو میری محبت کی چھاؤں میں وہ لوگ دھوپ ڈھلتے ہی ٹھکانے بدل گئے....!!!🔥
اے ضد ہے ہن میری کسے نوں وی اپنا کہنا نیں۔🌚
جو چھڈ گئے نے اونہاں دا ناں وی لینا نیں🚫❎
#ziddi Malik👯
He who trusts secrets to a servant makes him his master.-
He who closes his ears to the views of others shows little confidence in the integrity of his own views-



Be thankful for everything in life from the positive to the negative.-
#kuch ha tu sahi na hona sa behtr bura ko bhe enjoy kri acha ko bhe be brave accept challanges have fun don't be foolish apna hath ma ha present.future bhe ho skta
دل ایک ایسی چیز ہے جو ہر امیر کے پہلو میں نہیں ہوتا۔
اقبال ۔
#جن لوگوں کو اللہ نوازتا ہے اور ان کے پاس سب کچھ ہے ان کا دل اکثر پتھر کا ہو جاتا ہے ۔اور وہ خود کو نعوذ باللہ خدا سمجھ بیٹھتے ہیں۔اللہ کا عطا کیا گیا ہے غرور کیسا وہ دینے پر قادر ہے تو چھیننے پر بھی ۔
اگر آدمیت مطلوب ہے یعنی اگر آدمی بننا چاہتے ہو تو بنی آدم کا احترام کرو۔
اقبال ۔
#کوئی بھی انسان چھوٹا یا بڑا اپنے رتبے اور پیسے سے نہیں ہوتا اس کا اخلاق ہے جو اسے معزز بناتا ہے ۔دوسرے انسانوں کی عزت کریں اور غریبوں کا درد محسوس کریں ۔ان کو حقیر نہ سمجھیں وہ بھی انسان ہی ہیں۔✌💫👯

دوسروں کے سہارے زندگی بسر کرنا قرآن کی رو سے کافری ہے۔
اقبال ۔
اللہ کے سوا کسی کا سہارا نا لیں ۔اللہ نے تو یہ تک کہا ہے اگر نمک بھی چاہیے تو مجھ سے مانگو اور جوتا ٹوٹ گیا ہے تو وہ بھی ۔پجر دوسروں سے مانگنے کا فائدہ اور ذلالت علیحدہ۔
#✌💫👯
ہر شخص کو طبیعت آسمان سے ملتی ہے اور زبان زمین سے۔
اقبال ۔
#واقعی😅
#👯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain