مصیبت کی طرح گمراہی بھی تنہا نہیں آتی۔
اقبال
#اللہ پاک ہمیں سیدھے رستے پر چلائیں اور
گمراہی سے بچائیں آمین۔
#ایک دفعہ سورت فاتحہ پڑھ لیں ۔
Plzzzz.😊✌💫👯
ہزار کتب خانہ ایک طرف اور باپ کی نگاہ ملتفت ایک طرف۔
#باپ کی رضا میں اللہ کی رضا اور باپ کی ناراضگی میں اللہ کی ناراضگی ہے ۔
#اگر باپ کی نصیحت غور سے سنو گے نا تو دنیا کی نہیں سننی پڑے گی 😀
#love you baba 😍😍💫👯

اللہ تعالی کےعطا کردہ چیزوں میں سے حکمت سب سے بڑھ کر ہے اور حکیم وہ شخص ہے جس کے قول و فعل یکساں ہوں۔
افلاطون۔
#bilkul g backbiting na kia krn na he hypocrisy .منافق اور غیبت کرنے والے کا انجام برا ہے ۔اور ہاں جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔✌💫👯
خاموشی انسان کی سلامتی ہے۔
افلاطون۔
#فضول بحث سے خاموشی بہتر ہے۔
بجائے آپ غیبت بدزبانی وغیرہ کر کے گناہ کمائیں بہتر ہے خاموش رہیں۔اور اللہ کو یاد کریں😊✌💫👯

اداسی سی چھا گئی ہے اک گھر میں اچانک اسطرح
وہ لڑکی مسکرانا بھول گئی ہے جس کے قہقہے مشہور تھے ۔
#amna writes .

جواب سوچ اور سمجھ کر دو تاکہ تم کو بعد میں شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ارسطو ۔
#اللہ مجھے بھی ہدایت دیں سوچے سمجھے بغیر بول دیتی بعد میں پتا چلتے سامنے والے کی سوچ اور تھی 😥
قوم اور ملک کو بدنیت اور بدکردار حکمرانوں سے زیادہ کوئی قوت نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
ارسطو ۔
#بالکل اللہ پاک ہمیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسے حکمرانوں سے نوازیں آمین
سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔
ارسطو ۔
#آپ ہر وقت ہر کسی کی طرف داری نہیں کر سکتے غلط کو غلط کہنے کیی ہمت ہونی چاہیے
Life is very interesting if you make mistakes.-
#غلطیاں سبھی کرتے بہتر وہ جو ان سے سبق حاصل کرے نہ کہ دہرائے✌💫👯
Mistakes are meant for learning, not repeating.-
#according to me *-*.
غلطی اگر بار بار دہرائی جائے تو گناہ بن جاتی ہے ۔غلطی کی معافی تو ہے مگر گناہ کی نہیں۔
@
#اللہ غفور اور رحیم ہے
Mistakes have the power to turn you into something better than you were before.-
#learn from ur mistakes don't waste time to regret✌💫👯
Trust is like an eraser, it gets smaller after every mistake.-
#but the geniune one still standa with u ✌💫👯
Do not give up, the beginning is always the hardest.-
#بندیا ہمت تے کر اللہ ساتھ ہے پھر ڈر کس کا اگر آپ اچھا کرنے لگے ہیں تو ڈر کیسا؟*^*
#👯
Anyone can give up, it's the easiest thing to do, but to hold it together when everyone expects you to fall apart, that is the true strength-
#یار گرانے والے تو بہت ہیں پر تھامنے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔اور اس کے علاوہ کون طاقتور ہے ۔
Sotrust in ALLAH and be determined👍👯
Judge your success by what you had to give up in order to achieve it-
#کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے اور اس کے لیے ہمت چاہیے💪👍👯
Sometimes you have to give up on people. Everyone that is in your life is meant to be in your life, but not everyone is meant to stay there.-
#ppl come and go but the life still goes on .be happy 😀😊
The saddest part about trying to help out somebody is coming to the realization they can't be helped. Not everybody can be helped..Even if a person doesn't give up on someone..if they don't want the help, then let them fall.-
#👯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain