لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ
ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا
وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُــلُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ
ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے
جہاں کوئی دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی
اللّٰہ تعالیٰ قبر کی سختیوں سے بچائے
🤲آمین🤲
کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا🌹♥️🌹
جب حضورﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے
تو ہم پوچھیں گے
کہ اللّٰه کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ؟؟
تو آپ فرمائیں گے تمہارا "درودسلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا____!
✨سبحان اللّٰہ
✨صلى اللّٰه عليه وآلہ و سلّم
یقیــــن کریــــں ۔ ۔
زندگی میں ہر پرشانی کا ایک ہی حل ہے۔،
اللہ ســـے باتـــــ کریـــں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ ســـے مـانگیـــــں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ پــــہ چھـــــــوڑیــــں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ پـــہ بھروســــہ کریـــں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ ســــــــے کہیـــں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھـــر کہیـــں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور کہتــــے ہــی رہیــــں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پورے یقیـــن کـــے ســـاتـھ ۔ ۔ ۔!!🌹♥️🌹
کوئی #عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی!!
🥀#ماں ھے تو #جنت👑
🥀#بیوی ھے تو #ھمسفر💏
🥀#بہن ھے تو #غیرت✨💐
🥀#بیٹی ھے تو #رحمت💖
ہم تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا کردار و اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ہے
Khud Ko qeemti banane ke liye angaron se guzarna padta hai.
Aise Nahi Banta ma'yaar zamane Mein Halat se Ladna padta hai.
ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺮﻧﺎ ﻏﻠﻂ ﻧﮩﯿﮟ،
ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺟُﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ،
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﮐﺮﻧﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ__!
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ.!
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﭼﺎﮦ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻭﺭ ﻏﻠﻂ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ.!
*ہر کسی کے بس کی بات کہاں ہے بھلا'!*
*اپنے من پسند شخص کے نخرے اُٹھانا-''*
گدا کو بادشاہ یا بادشاہوں کو گدا کر دے۔
میرے مالک توں جب چاہے کسی کو کیا سے کیا کر دے!☝
جب "اِبن آدم " محبت کی بات کرے♤✌︎
تو "بِنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا♤✌︎
#😌
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں
اور یہ سب دریچہ ہائے خیال
جو تمھاری ہی سمت کُھلتے ہیں
بند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں
یاد کی اک کِرن بھی آ نہ سکے
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں
جیسے تم صرف اِک کہانی تھیں
جیسے میں صرف اِک فسانہ تھا
جون ایلیا
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے🖤
وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥
💯میرے"دوست "میرے💝 "دلوں" میں" بستے "هے "👉
💯""""""جناب""""""💯
💯هم" سے"دوستی 💕"کرنے "کو "دوشمن" بهی "تر ستے" ہیں🤔💯
#سجن #رکھ تے# مخلص #رکھ 🔥
🔥 کملیا🔥
#مطلبی تے ہر #کسی #کول ہوندے نیے💓
ھو گئے پاگل تیری یادوں میں ھم 🖤
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 💞
مجھے_تب_بھی_محبت_تھی،
مجھے اب بھی محبت ہے،
تیرے قدموں کی آہٹ سے،
تیری ہر مسکراہٹ سے،
تیری باتوں کی خوشبو سے،
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداؤں سے،
تیری قاتل جفاؤں سے،
مجھے تب بھی محبت تھی،
مجھے اب بھی محبت ہے،
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
تیری بےجا شکایت سے،
تیری ہر ایک عادت سے،
مجھے تب بھی محبت تھی،
مجھے اب بھی محبت ہے..!!..
![Social media post](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/social-media-post-458b2c74-7a71-4d8c-a8cd-dbc52a2ee28f.jpg)
![Digital Art image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/social-media-post-5a3b466c-8358-40e2-86d0-f772c861b2a6.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain