اک صرف تسی ہی نیں جناں نوں ساڈا اکڑ پسند نئی ۔ جہناں دی اوقات نالوں ساڈے شوق اچے اوہناں نوں اسی برے ہی لگدے آن #اسی نیں بدلن والے تسی کوئی ہور تلاش کرو
وہ لوگ مجھے بدنام کرنے چلے ہیں جن کی اپنی کوئی عزت نہیں۔ ہماری اکڑ توڑنے والوں کی ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔ #عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔ڈرو اس دن سے جب اپنے اعمال کا حساب دو گے ۔ Good night 😊😇😇😇
کبھی کبھار آپ خود نہیں جانتے کہ آپ کی اداسی کی وجہ کیا ہے ؟ جب آپ لوگوں کے بدلتے رویے دیکھتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کسی کےلیے خاص اور اہم ہو سکتے ہیں لیکن ایک محدود وقت کے لیے۔ پھر آپ اس بات کو من لیتے ہیں اور مزید کسی سے توقعات نہیں رکھتے ۔ #اللہ کے سوا کوئی بھی ہمیشہ کے لیے ساتھ نہیں رہتا ۔ #дмиа шгiтёs
مصائب کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ ۔ #شکر کرنے والے کو اور زیادہ دیا جاتا ہے اور اللہ پاک صبر کرنے والوں کا دوست ہے 😊😇😄😄😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain