محبت دور کے لوگوں کو قریب، عداوت قریب کے لوگوں کو دور کر دیتی ہے۔ ہاتھ جسم سے بہت قریب ہے لیکن گل سڑ جانے پر کاٹ دیا جاتا ہے اور پھر اس کو داغنا پڑتا ہے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ ۔
#be loyal be united love your family 😌
صرف اللہ تعالی ہی سے امیدیں اور آرزوئیں وابستہ رکھو۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ۔
#اللہ پاک تب ناراض ہوتے ہیں جب ان کے بندے ان سے نہ مانگیں پھر دوسروں سے مانگ کر ذلیل کیوں ہونا؟😐

فضول امیدوں پر بھروسہ کرنے سے بچ کہ یہ احمقوں کا سرمایہ ہے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ
# don't waste your time be realistic 👍😊☺
یہ نہ دیکھو کے کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کے کیا کہہ رہا ہے۔
~حضرت علی رضی اللہ عنہ ۔
#کبھی کبھا ایک چھوٹے سے بچے کی بات میں بھی بہت اثر ہوتا ہے 😊
#All are human beings first💫🌠
اگر مفلسی کسی ہیئت (وجود) میں میرے سامنے آجائے تو میں دنیا بھر کے کافروں کے خلاف جہاد چھوڑ کر سب سے پہلے مفلسی کو قتل کروںگا کیونکہ یہ وہ چیز ہے جو سب سے جلدی انسان کو کفر کی طرف لے جاتی ہے۔
حضرت علی رضہ اللہ عنہ۔
#exactly right

اگر آپ اداس ہیں تو یہ دعا پڑھیں۔
Prophet Muhammad (صلى الله عليه
وسلم) used to make dua after reciting
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْث
whenever he becomes sad
اگر آپ پریشان ہیں تو یہ دعا پڑھیں۔
When worried,Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) used to recite
أَللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا
#😊😇😇😇
انسان کو غالباً سب سے زیادہ تحکم کا شوق ہے۔ وہ دوسروں پر کبھی رعب، کبھی خوشامد، کبھی سزا دےکر اپنی حکومت کا ثبوت اپنی اناکو پہنچاتا رہتا ہے۔ تحکم زیادہ ہوتا چلا جائے تو خوداعتمادی میں بھی اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے، دوسروں کی مرضی پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے مواقع کم ہوں تو احساس کمتری بڑھنے لگتا ہے۔
بانو قدسیہ
#pride and prejudice .
#insaan bhe ajeeb makhlooq ha 😁😂😂
کبھی کبھی درست انتخاب راستے کی طوالت کو کم کر دیتا ہے۔
بانو قدسیہ ۔
#make ur own choices good 💫🌟
معزز ترین آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اس کے دل میں ہر ایک کے لئے محبت ہوتی ہے اور وہ آسانی سے کسی دوسرے کے ساتھ دشمنی پر آمادہ نہیں ہوتا۔ وہ چاندی کی پیالی کی طرح ہوتا ہے۔ اگر اُسے موڑنا چاہیں تو آسانی سے مڑ جائے گا۔ اور اگر آپ اسے توڑنا چاہیں تو وہ آسانی سے نہیں ٹوٹے گا۔
بانو قدسیہ ۔
#انسان اچھائی اپنے اللہ کو راضی اور خوش کرنے کے لیے کرتا ہے نا کہ لوگوں کو دکھانے کے لیے۔
#change the mentality💫🌠

اک تے اسی سوہنے بہت ۔
دوسرا تہاڈے نال جچدے بہت ۔
سوہنیو کی خیال اے مولوی صاحب نوں بلوا لیے 😉😜
#bluff
#😂😂😂😂
جو گزر گیا اس پر کف افسوس ملنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا بلکہ موجودہ وقت بھی ضائع ہوجائے گا۔
#جو ہو گیا اس سے سبق سیکھو اور آگے بڑھو جو ہاتھ میں ہے اسے نہ جانے دو ۔
#کتے اے نہ ہوئے بعد چوں ایس وقت نو وی رون بے جائو اویں ہی گنوا لیا 😷😴😑






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain