Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

چھوٹا بن کے رہو تو بڑی بڑی رحمتیں ملیں گی... کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے۔
بانو قدسیہ ۔
#right pride hath a fall

Amna_@Malik
 

کسی دوسرے شخص کو عورت کو موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کےاشاروں کی سمت مڑتی رہتی ہےـ اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔
بانو قدسیہ ۔
#exactly 😅😌

Good morning
A  : Good morning all have a nice day 😊😏 - 
Amna_@Malik
 

سنا ہے آج کل لوگ دوسروں کے کردار پر باتیں کرتے ہیں۔
اک پل میں سامنے والے کی کردار شناسی کر لیتے ہیں۔
کیا آپ کو یہ حق حاصل ہے کہ آپ دوسروں کی ذات پر تبصرے کریں؟
کیا آپ خد ہر کمی ہر غلطی سے پاک ہیں اور خود کو قابل مثال سمجھتے ہیں؟
#ذرا پھر سوچیے اعمال کا حساب بھی دینا ہے ۔
#کسی کے اخلاق پر تو بات کی جا سکتی ہے کردار شکنی روا نہیں۔
#need to change the mentality being liberal
#Amna writes
#Social evils

Amna_@Malik
 

جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔
بانو قدسیہ ۔
#جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔
#be truthful and honest ✌👍💫🌠

Amna_@Malik
 

محبت پانے والا کبھی اس بات پر مطمئن نہیں ہو جاتا کہ اُسے ایک دن کے لیے مکمل طور پر ایک شخص کی محبت حاصل ہوئی تھی ۔۔۔ محبت تو ہر دن کے ساتھ اعادہ چاہتی ہے۔
بانو قدسیہ۔
#خود غرض محبت

Amna_@Malik
 

اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ۔
بانو قدسیہ

BY AMNA MALIK
A  : BY AMNA MALIK - 
Reality ۔۔۔۔۔۔🌚🌛
A  : Reality ۔۔۔۔۔۔🌚🌛 - 
آج زندہ ہوں تو قدر کر لو 😌
کیا پتا کل آپ مر جائیں۔🙊😷
A  : آج زندہ ہوں تو قدر کر لو 😌 کیا پتا کل آپ مر جائیں۔🙊😷 - 
Amna_@Malik
 

Life is a precious gift from ALLAH .
MAKE it worthy don't waste it 😊😇😇
#Amna writes

Amna_@Malik
 

محبت سفید لباس میں ملبوس عمرو عیار ہے ۔۔۔۔ ہمیشہ دو راہوں پر لا کھڑا کر دیتی ہے
بانو قدسیہ ۔
#محبت ہمیشہ اپنوں سے کریں ۔
#اللہ پاک ہر پاک محبت کا انجام نکاح لکھیں۔آمین

Amna_@Malik
 

انسان کو تحقیق اور خواب سے برابر کی محبت ہے ۔۔۔۔ اور وہ اِن دونوں کے درمیان جُھولے کی مانند آتا جاتا ہے۔
بانو قدسیہ ۔
#انسان حقیقت پسند بھی ہے اور خواب بھی دیکھتا ہے کمال ہے 😀😄😉

Amna_@Malik
 

اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا ۔۔۔ سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے۔
بانو قدسیہ۔
#تنقید کیجیے پر بہتر انداز میں۔😊

Amna_@Malik
 

تعلق تو چھتری ہے ۔۔۔۔ ہر ذہنی ، جسمانی ، جذباتی غم کے آگے اندھا شیشہ بن کر ڈھال کا کام دیتی ہے۔
بانو قدسیہ ۔
#زبردست👌

Good morning
A  : Good morning 😊 - 
Amna_@Malik
 

ہماری آنکھیں اس وقت کھلتی ہیں جب ہماری آنکھیں بند ہونے والی ہوتی ہیں۔
واصف علی واصف ۔
#حقیقت

Hum nhi sudhrna walay janab یا tu bardasht kejai ya block .choice is all yours👈👍😋😷😎😛😜Amna ziddi
A  : Hum nhi sudhrna walay janab یا tu bardasht kejai ya block .choice is all - 
Amna_@Malik
 

khoya wali kulfe yummy by sofia vlog .
https://youtu.be/YipFFGNLFxY
subscribe youtube channel .
#waqi bohat maza ka khana bnanati hain auntie 😛😛😋😏

Amna_@Malik
 

for more recipies subscribe youtube channel sofia vlog .
kacha keema ka kabab .
https://youtu.be/r1hZ0_Zm9gU