عقل و حکمت کے حصول کے لیے ضروری ہے۔ نظر نیچی رکھنا، سچ بولنا، عہد کو پورا کرنا، مہمان کو عزت کرنا، پڑوسی کی حمایت کرنا اور جس بات سے کوئی فائدہ نہ ہو تو اسے ترک کر دینا۔ حکیم لقمان ۔ #اسلام کی بنیادی اصول ۔❤ #Have a look💫😍🔥
یاد ر کھیئے وطن کی خدمت شکم سیر لوگ کبھی نہیں کر سکیں گے۔ وزنی معدے کے ساتھ جو شخص وطن کی خدمت کیلئے آگے بڑھے، اسے لات مار کر باہر نکال دیجئے۔ منٹو #point to be noted✒📝
سماج کو گالیاں ضرور دی جائیں، اگر ہو سکے تو اس کو پھٹے ہوئے جوتوں کا ہار بھی پہنا دیا جائے۔ مجھے بڑی خوشی ہوگی، مگر سوال یہ ہے کہ سماج ہے کیا؟ منٹو #ہم سب ہی مل کر سماج بناتے ہیں انفرادی اصلاح کیجیے۔
وہ عورت جو قانون کی اس دنیا میں سر بازار اپنا مال بیچتی ہے اور کوئی دھوکا نہیں دیتی، شریف نہیں ہے؟ #کسی کی کردار شناسی نا کریں ہر کوئی شوق سے نہیں نکلتا گھر سے کسی کی مجبوری بھی ہوتی ہے۔😶😳
میں تو بعض اوقات ایسا محسوس کرتا ہوں کہ حکومت اور رعایا کا رشتہ روٹھے ہوئے خاوند اور بیوی کا رشتہ ہے۔ بظاہر ہے لیکن درحقیقت کچھ بھی نہیں۔ منٹو۔ #اللہ ہمارے ملک کی حکومت کو عمر فاروق دضی اللہ عنہ کی حکومت جیسا بنا دیں آمین۔😊😇😇😇
عورت اور مرد کے درمیان اس وقت تک مفاہمت کا کوئی رشتہ پیدا نہیں ہو سکتا جب تک وہ میاں بیوی نہ بن جائیں۔ منٹو ۔ #اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو اس سے نکاح کرو ۔حلال رشتہ قائم کرو۔😊👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain