Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

دراصل جنسی بُھوک کچھ اس قسم کی بُھوک ہے کہ مٹائے نہیں مٹ سکتی۔
منٹو ۔
#sexuality is part of life but don't make it abusive

Amna_@Malik
 

پہلے مذہب سینوں میں ہوتا تھا آج کل ٹوپیوں میں ہوتا ہے
منٹو ۔
#don't judge anyone from there appearence ✌💫

Amna_@Malik
 

عصمت کی حفاظت ضروری ہے مگر پیٹ کی بھوک مٹانا بھی ضروری ہے۔
منٹو۔
#prejudice .

Amna_@Malik
 

بخیل آدمی کی دولت اس وقت زمین سے باہر آتی ہے جب وہ خود زمین کے نیچے چلا جاتا ہے۔
#اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور غریبوں کی مدد کرو

Amna_@Malik
 

دشمن کا مشورہ ماننا خطا لیکن سننا روا ہے۔
شیخ سعدی ۔۔
#کیا پتا کوئی فائدہ کی بات چھپی ہو💫👍🌹🌹🌹

Amna_@Malik
 

اگر کسی چوپائے پر کتابیں لدی ہوں تو وہ نہ تو محقق ہوجاتا ہے اور نہ دانشمند۔
شیخ سعدی ۔
#عمل کے بغیر علم بے معنی ہے 💫🔥

Amna_@Malik
 

اگر کوئی مانگنے والا عاجزی سے تجھ سے مانگے تو اس کو دے دو ورنہ کوئی ظالم تجھ سے زور سے لے لے گا۔
شیخ سعدی ۔
#تو زمین والوں پر رحم کر آسمان والا تجھ پر رحم کرے گا 😊😇😇😇

Amna_@Malik
 

وہ پارسا جو مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہیں وہ قبلہ کی طرف پشت کر کے نماز پڑھ رہے ہیں۔
شیخ سعدی ۔
#اللہ کے سوا کبھی کسی سے کچھ نہ مانگو

Amna_@Malik
 

برائی کا بدلہ برائی سے دینا آسان ہے اگر تو جواں مرد ہے تو برائی کا بدلہ احسان سے دے۔
شیخ سعدی ۔
طاقت سے زیادہ ذہانت کا استعمال کریں۔

Amna_@Malik
 

تین چیزوں کو بقا نہیں ہے۔ مال کو تجارت کے بغیر، علم کو بحث کے بغیر اور ملک کو تدبیر کے بغیر۔
شیخ سعدی ۔

Amna_@Malik
 

دوسروں کا مزاج چاہے تمہیں پسند نہ ہو لیکن تمہیں اپنی نیک مزاجی نہیں چھوڑنی چاہیے۔
شیخ سعدی ۔
#be ur self don't change yourself for other ppl

Amna_@Malik
 

جتنے دن زندہ رہو اسے غنیمت سمجھو اور اس سے پہلے کے لوگ تمہیں مردہ کہیں نیکی کر جاؤ۔
شیخ سعدی ۔
#follow islam not west or trend

Amna_@Malik
 

اگر کسی فقیر کے پاس ایک روٹی ہوتی ہے تو وہ آدھی روٹی خود کھاتا ہے اور آدھی کسی غریب کو دے دیتا ہے لیکن اگر بادشاہ کے پاس ایک ملک ہوتا ہے تو وہ ایک اور ملک چاہتا ہے۔
شیخ سعدی
#exactly 😟

Amna_@Malik
 

میں اللہ تعالی سے ڈرتا ہوں، اللہ تعالی کے بعد اس شخص سے ڈرتا ہوں جو اللہ تعالی سے نہیں ڈرتا۔
شیخ سعدی

Social media post
A  : Likes ka bawajood post trending ma nhi jate jab ka 1like wali ce jate ha 😕 - 
عقل سے کائنات کو مسخر کر سکتے ہیں لیکن لامکان کی تسخیر کے لئے عشق درکار ہے۔
اعلامہ اقبال
A  : عقل سے کائنات کو مسخر کر سکتے ہیں لیکن لامکان کی تسخیر کے لئے عشق درکار ہے۔  - 
Amna_@Malik
 

ان سے کہنا ہماری قبر پر بھی نہ آئیں وہ۔
ہمیں منافق لوگوں کا سایہ بھی قبر پر گوارا نہیں
#
کیا پتا ہم سے پہلے ہی وہ خود لڑک جائیں😕😋😷😂😂
#آمنہ رائٹ

Amna_@Malik
 

جنھیں ہم اچھے نہیں لگتے ۔
انہیں کوئی حق نہیں حاصل۔
ان پر لازم ہے کہ دور رہیں۔
ورنہ ہم خود جہنم تک چھوڑ آئیں گے ۔
😋😋😋😌
#AMNA the arrogant Malik

Exactly right 😊
A  : Exactly right 😊 - 
Amna_@Malik
 

The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Let one of you not consider any good to be insignificant. If he has nothing, then let him meet his brother with a smiling face. If you buy some meat or cook something in a pot, then increase its broth, and serve some of it to your neighbor."
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1833
In-book reference : Book 25, Hadith 49
English translation : Vol. 3, Book 23, Hadith 1833