Damadam.pk
Amreen-44's posts | Damadam

Amreen-44's posts:

Amreen-44
 

انسانیت اور محبت تو ہم ازلوں سے ہی اپنے ساتھ لے کر آتے ہیں بس دُنیا میں آکے کبھی کبھی کھو جاتی ہے ، ورنہ موجود تو وہ ہر وقت ہوتی ہے
✨🌹✨

Amreen-44
 

توں جو میڈے سامنڑے کملابنڑدا بیٹھے... 🖤
تیکوں پتہ وی ہے,میں تیڈےباج نئ رہے سنگدی...🖤

Amreen-44
 

Jahan rishton ko nibhany ki thaan li jaey na wahan majboriyan nh dekhi jati ok Good bye.

Amreen-44
 

Good night phr😥

Amreen-44
 

عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ہے ہماری محبّت ہو یا نفرت دونوں شدّت سے کرتے
ہیں

Amreen-44
 

Pandy manjhan da tame hogaya he chaldi han me is tu pehlo k ammi kujh aakhy ok by weli awam😂🤣😂🤣

Amreen-44
 

کڑوا سچ اور کڑوے کریلے دونوں اچھے لگتے ہیں بشرطیکہ بتانے اور پکانے والے میں قابلیت ہو

Amreen-44
 

مکافات عمل کی چکی چلتی آہستہ ہے مگر پیستی بالکل باریک اور درست ہے

Amreen-44
 

ASTAGHFIRUALAH bht Garmiiii he aaj to Allah pak Reham farmaey.😥

Amreen-44
 

عَظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ
کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے

Amreen-44
 

Good Night Take Care...!!!😴😴😴

Amreen-44
 

- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!
🖤🤍

Amreen-44
 

اور پھر کیا پتا کب کھینچ لے قبر کا اندھیرا مجھے،
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجھے معاف کرنا🙂💔

Amreen-44
 

وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡر.
"اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے"🙂

Amreen-44
 

خدارا !
دوستوں کے ساتھ بھی سفر میں ہوں تو روڑ سیفٹی کے اصول لازمی اپنائیں ،
ریس لگا کر کسی گاڑی کو اوورٹیک کرنے کی یا اوور سپیڈ کرنے کی کوشش مت کریں،
اپنی لین میں رہیں ،
خدانخواستہ آپ کے سامنے کوئی حادثہ ہو جاتا ہے تو سب سے پہلا کام گاڑی کے بیٹری کے ٹرمینل اتاریں ،
گاڑی میں موجود زخمیوں کو باہر نکالنے کی کوشش کریں تاکہ کسی کی جان بچ جائے۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Amreen-44
 

مگر یہ جان سے عزیز پیچھے بہت سے سوال چھوڑ گئے ہیں جو کہ تلخ بھی ہیں سبق آموز بھی 😓 زندگی بہت بڑی نعمت ہے اس کی حفاظت کریں۔ دو منٹ کی شوخی اور ہلہ شیری سے یا داد وصول کرتے ہوئے اس بات کو مدنظر رکھنا چایے کہیں یہ ہماری یا کسی کی موت کا سبب تو نہیں بن سکتا ۔
اللہ تعالیٰ مروحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
حادثہ کا شکار ہونے والے یہ بدنصیب دوست ، اگر ویڈیو شروع سے مکمل دیکھیں تو قریب سے گزرنے والی گاڑی جو کہ برق رفتاری سے اوور ٹیک کر گئی، گاڑی میں بیٹھے دوستوں نے ڈرائیور کی خوشامد کرتے ہوئے اسے گاڑی کا پیچھا کرنے کو کہا جس پہ انہوں نے گاڑی کو اوور سپیڈ پہ چند لمحوں میں اوورٹیک کر لیا گیا، مگر ہوا کیا ؟

Amreen-44
 

اپنا ہر سفر اس طرح طے کریں جیسے یہ آپ کا آخری سفر ہو کیا معلوم کہ موت آپ کا اس سفر میں انتظار کر رہی ہو۔
تیزرفتاری کے باعث گاڑی کار سے ٹکرا کر الٹ گئی اور فیول ٹینک کو آگ لگ گئی۔ ہمیشہ کوشش کریں کہ سفر میں قرآن مجید کی تلاوت یا نعت سنا کریں۔ تاکہ کل قیامت کے دن آپ قرآن اور نعت ہی سنتے ہوئے اٹھائے جائیں۔ ہم مسلمان اب بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں یہ واقعہ ہر مسلمان کے لیے عبرت ہے۔ اگر کوئی سمجھے تو۔
سرگودہا سے لاہور جنرل ہسپتال میں حادثہ میں زخمی ہونے والے اپنے دوست کی عیادت کرنے کے لیے فروکہ گاؤں سے رخصت ہونے والے پانچ دوست رستے میں پنڈی بھٹیاں کے قریب خود حادثہ کا شکار ہو کر لقمہ اجل بن گئے.

Amreen-44
 

Post krny ka kya faida jb reply hi off kr k rakha he🙁😢😠😏😏

Amreen-44
 

ہم ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہے۔۔۔۔۔
خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں اے
🎭🎭🎭

Amreen-44
 

💕🥀😍"__ہم وہ چاند نہیں جنہیں ہر کوٸی بے نقاب دیکھے, بلکہ ہم وہ سورج ہیں جنہیں
دیکھ کر لوگ آنکھیں جُھکا لیتے ہیں"❤️
💕✿︎シ︎❤️🥀