Damadam.pk
Amreen-44's posts | Damadam

Amreen-44's posts:

Amreen-44
 

Waisey iska mtlb kiya he??🤔🤨😎😂🤣
Zehal.e.maskin makomb ranjhish bahal hijra bichara dil he.😞😞🙁

Amreen-44
 

Asslam o alaikum Damadam ki weliiiii awam kiya horha he 🤨

Amreen-44
 

🤨ایسی موت مارونگا خود کو تیرے لئیے
💔 عادی 💔
ساری عمر تیری آنکھوں سے میرا جنازہ نکلے گا

Amreen-44
 

جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر،،
رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی۔۔۔!!

Amreen-44
 

چل کہیں ان جھنجھٹوں سے دور، کچھ پل جیتے ہیں
سب غمِ دنیا بھلا کر چائے پیتے ہیں..🥀🥀

چل کہیں ان جھنجھٹوں سے دور، کچھ پل جیتے ہیں
سب  غمِ  دنیا  بھلا  کر چائے پیتے ہیں..🥀🥀
A  : چل کہیں ان جھنجھٹوں سے دور، کچھ پل جیتے ہیں سب غمِ دنیا بھلا کر چائے - 
Amreen-44
 

Allah ka shuker he light to aai
Good night 🙋♀️

Amreen-44
 

Asslam.u.alaikum
Ki hal chal ne loko🤣

Amreen-44
 

بوڑھے نے حجام کی دکان سے باہر گزرتے ایک گندے اور لمبے بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کر کے کہا: "کیا تم اس شخص کے لمبے اور گندے بال دیکھ رہے ہو؟
حجام نے کہا: "جی ہاں۔ لیکن اسکا میری بات سے کیا تعلق؟"
بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا: "اگر حجام ہوتے تو لمبے اور گندے بالوں والے لوگ بھی نہ ہوتے۔"
حجام نے کہا: "ہم موجود ہیں، لیکن ایسے لوگ ہمارے پاس نہیں آتے!"
بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا: "بالکل۔ خدا بھی موجود ہے لیکن لوگ ہدایت کے لئے خدا کی طرف رجوع نہیں کرتے۔ اسی لیے دنیا میں بہت سے مسائل اور پریشانیاں ہیں۔"

Amreen-44
 

🕌ھُوَ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ
بوڑھے آدمی نے اطمینان سے بسم اللّٰہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ سے حجام کو بات چیت کا حوصلہ ہوا۔۔۔
حجام نے کہا: "دنیا میں بہت سے مذاہب خدا کو مانتے ہیں، لیکن میں خدا کے وجود کو نہیں مانتا۔"
مسلمان بوڑھے نے پوچھا: "کیوں نہیں مانتے؟"
حجام نے کہا: "دنیا میں بہت پریشانیاں، مصیبتیں بدحالی اور افراتفری ہے۔ اگر خدا کا وجود ہوتا تو یہ سب مصیبتیں اور پریشانیاں بھی موجود نہ ہوتیں۔"
بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا: "میں بھی اس دنیا میں حجام کے وجود کو نہیں مانتا۔"
حجام نے پریشان ہو کر پوچھا: "کیا مطلب؟ میں آپ کی بات نہیں سمجھا."

Amreen-44
 

Good morning 😎

Amreen-44
 

Shab bakhair 🙋♀️

Amreen-44
 

Aur wo meri nazron👀se you gira
Jaisey dewar se chipkali🦎dharaamm kr k girti he😥😥

Amreen-44
 

*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*
*اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں*💔💔

Amreen-44
 

اور پھر آخری بار میں نے اسے کہا کہ آپ جائیں خوش رہیں، ہم بھی کوشش کریں گے
جینے کی۔"💔

Amreen-44
 

*کُچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا*
*جو پہلے سے ہی تمہارا ہے* 🖤🙂✨♥️💯*
💕

Amreen-44
 

" قبریں پرانی ہو بھی جائیں تو 😔 فاتحہ پڑھنے والوں کہ دکھ ہمیشہ تازہ رہتے ہیں 💔

Amreen-44
 

بچھڑا کچھ اس ادا سےکہ رت ہی بدل گئی🍂
😔اک شخص سارےشہرکوویران کرگیا🖤💯
✨𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐩𝐚𝐤 𝐦𝐚𝐠𝐟𝐢𝐫𝐮𝐭 𝐟𝐚𝐫𝐦𝐚𝐲𝐞...🤲🏻
🥲𝐘𝐨𝐮'𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐦𝐢𝐬𝐬𝐞𝐝 ______??...🤲🏻🥺

Amreen-44
 

*کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو*💔
*دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو* 🤧🥀
داغؔ دہلوی

Amreen-44
 

Good Night.