Mujhe jiS Shaks Ne Barbad Kiya hai
Masøøm hai itna ke Sitamgar Nahi lagta💔🙂
اب ایسا بنا لیا خود کو😏✨
جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔🙂🥀
ہم بھی زندگی جیسے ہیں😏
ایک بار ملتے ہیں بار بار نہیں 😏🔥
جی چاہتا ہے تیرے عشق کو رد کر دیں🙃
تجھ کو بھول جائیں ،یعنی، حد کر دیں.۔🖤🥀
Aymi
اچھا چہرہ مت تلاش کرو بلکہ ہمیشہ اچھے دل کی تلاش کرو❤
وہ تجھ کو بھول گیا ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے
خاک ڈال ، آگ لگا ، نام نہ لے ، یاد نہ کر۔۔۔🔥🥀💔
تعــؔـلق میـؔں اداکاری نہـؔیں 🔥
وفــؔـاداری کا مـؔعامــؔـلہ رکـھیئے 💯🖤