جی چاہتا ہے تیرے عشق کو رد کر دیں🙃
تجھ کو بھول جائیں ،یعنی، حد کر دیں.۔🖤🥀
Aymi
اچھا چہرہ مت تلاش کرو بلکہ ہمیشہ اچھے دل کی تلاش کرو❤
وہ تجھ کو بھول گیا ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے
خاک ڈال ، آگ لگا ، نام نہ لے ، یاد نہ کر۔۔۔🔥🥀💔
تعــؔـلق میـؔں اداکاری نہـؔیں 🔥
وفــؔـاداری کا مـؔعامــؔـلہ رکـھیئے 💯🖤
خاک لڑکا پٹے گا مجھ سے 😑
تعریف سے زیادہ تو بے عزتی کر دیتی ہوں🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain