Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 
Expiring post

Teri Yaado Ke Safar Mai Roz Aankhe Bharti Hu...
Roz Marti Hu Roz Jeeti Hu 🥺

AnGeL_Ss_Kk
 
Expiring post

Soch Rahi Hu Kal B.B.Q Ka Plan Banao Ya Nai 🤔

AnGeL_Ss_Kk
 
Expiring post

Qasam Se Aaj New Kapre Pehanne Ka V Dil Nai Kiya Kis Ki Eid Ghar Ke Kapro Mai Guzri Aaj

AnGeL_Ss_Kk
 
Expiring post

Eid Aayi Sajan TU Nai Aayaaa 🥺

AnGeL_Ss_Kk
 

اگر لڑکیاں پاپا کی پریاں ہے تو لڑکے بھی تو پاپا کے قصائی ہے .c5

AnGeL_Ss_Kk
 

کسی کے پاس پنک کلر کی گاۓ ہے مُجھے چاہیے .n1

AnGeL_Ss_Kk
 

وہ کسی کی ایک نہ سننے والی
تیری آواز سننے کو ترستی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

کتنی عجیب ہوتی ہے نہ یہ ناول کی دنیا بھی ! جس کی شروعات چاہے جیسے بھی ہو اختتام ہمیشہ اچھا ہی ہوتا ہے ۔ کبھی من کرتا ہے نہ اس دنیا کا حصہ بننے کا ۔ جہا آ خر میں ہر روٹھا ہوا انسان مان جاتا ہے ہر بچھڑا ہوا انسان مل جاتا ہے ❤️

AnGeL_Ss_Kk
 

اسلام میرا مذہب 🕋
*پاکستان میرا وطن 🇵🇰
*عمران خان میری جان 🇧🇫
*اور سب PTI والے میرے جگر ہیں❤👍✌🏽🖋

AnGeL_Ss_Kk
 

جمرات کو حج کا خطبہ ۔۔۔ جمہ کو جمہ کا خطبہ ۔۔۔۔ ہفتے کو عید کا خطبہ ۔۔۔۔ اتوار کو نکاح کا خطبہ ہو تو مزہ آجاۓ .a5

AnGeL_Ss_Kk
 

:وہ لوگ اپنا جنازہ خود پڑتے ہی۔۔۔
۔
۔
۔جن۔کو موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے😭😭😭🥺

AnGeL_Ss_Kk
 

جس کا انتظار ہے اس کو فکر تک نہیں
اس کی زبان پہ میرا ذکر تک نہیں
ایک طرفا محبت میں بس ایک ہی کمی ہے یارو
ایک ٹرپ تا ہے دوسرے کو قدر تک نہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

:😭😭😭زندگی ایسے حالات بنا دیتی ہے۔۔۔
لوگ سانسوں کا کفن اوڑھ کر مَرجاتےہیں۔۔۔!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

:مجھے تکلیف کے بعد دی گئ"محبت سے نفرت ہے! مجھے دکھ کے بعد دی گئی "خوشی"سے نفرت ہے! مجھے نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی "توجہ" سے نفرت ہے! مجھے سے ساری خوشیاں چھین کر "سوری" کہنے والے سے نفرت ہے!

AnGeL_Ss_Kk
 

الجھنوں کی بھیڑ میں لا پتہ ہے زندگی 🥀🙂

AnGeL_Ss_Kk
 

میں نہیں چاہتی۔۔۔“
وہ میرے بلانے سے آئے ، میں چاہتی ہوں وہ
رہ نا پائے اور بہانے سے آئے۔۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

یقین کرو
💔تم ہر وقت میرے ذہن میں رہتے ہو ؟💔

AnGeL_Ss_Kk
 

ایک الجھی ہوئی کردار ہو میں 🫀
لوگ سمجھتے ہیں سمجھدار ہو میں 😀
خود کی تلاش میں کھوئی ہوئی ہو 📎
نا جانے کسی طلبگار ہوں میں ❤️🩹

AnGeL_Ss_Kk
 

ہم بھی نایاب ہونگے روح نكلنے کے بعد ❤️🩹💔 🥀

AnGeL_Ss_Kk
 

اور پھر جہان کا ترکی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ وفادار بھی ہے .m5