Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

لڑکیوں سے یہ مت کہیں کہ
"میں تم سے محبت کرتا ہوں"😒♥️🙈
اس سے کہیں کہ
"میں تمہارے میک اپ کا خرچہ برداشت کر سکتا ہوں"🙅🏻♀️😍🙈
Proposal Tip~🤝🏻😌👌

AnGeL_Ss_Kk
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم سے راہ و رسم بڑھے💝
تو آپ ہمیں چائے کی دعوت پہ بلا سکتے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی ۔!!
انسان کو اذیت میں ڈالتی ہیں ۔!!
ایک رات کی نیند ۔!!
اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے ۔!!
دوسرا من پسند شخص ۔!!
میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے ۔♥️

AnGeL_Ss_Kk
 

سہری و افطاری میں ہر چیز اچھی لگتی ہے __
اک چائے ہے جو بے حد اچھی لگتی ہے 🌼🌼🌼

AnGeL_Ss_Kk
 

چاۓ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا☕💝
اتنی دلچسپ محبت کو قضا کون کرے🔥✌🏻

AnGeL_Ss_Kk
 

چلو آج محفل کچھ اس طرح سجاتے ہیں۔۔۔
تم چائے کا بندوبست کرو ہم سموسے لیکر آتے ہیں۔۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

حالات کو دیکھیں تو پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک بچا ہے جہاں آپ آزادی سے اپنا منہ کھول سکتے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں!! 🖤🌸🙂

AnGeL_Ss_Kk
 

اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کی حفاظت فرمائے امین کیونکہ اس نے بھی سچائی کا انتخاب کیا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

" اور بتائیں پسندیدہ شخص کا دیا ہوا نام
کون سا ہے دیکھتے ہیں کس کا زیادہ پیارا ہے🫶🫀 "
Btao Btao Sub Mai Too Single Hun🤭🙈🤣

AnGeL_Ss_Kk
 

" اور بتائیں پسندیدہ شخص کا دیا ہوا نام
کون سا ہے دیکھتے ہیں کس کا زیادہ پیارا ہے🫶🫀

AnGeL_Ss_Kk
 

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

دنیا مکافات عمل ہے یہاں آنسو اور صبر ضائع نہیں جاتا،
اس لیے کسی کو اتنی تکلیف دو جتنی اپنی ذات پہ سہہ سکتے ہو,
اتنے آنسو دو جب وہ آنسو تمہاری طرف لوٹیں تو آنکھیں سلامت رہ سکیں. 💕

AnGeL_Ss_Kk
 

پوسٹ پر ری ایکٹ کر کے
اپنے قید نہ ہونے کا ثبوت دیں
😍

AnGeL_Ss_Kk
 

"میرے سر کے اندر.. میرا دماغ کبھی آرام نہیں کرتا۔🧠🫢😀

AnGeL_Ss_Kk
 

آج میرا چائے کا وڈا والا کپ🍵
بھی ٹوٹ گیا.........🥺💔
ایک لیٹر چائے☕
آرام سے آجاتی تھی مرحوم میں
اداس ہوں میں بہت😔
آپ لوگ اپنا اپنا اکاؤنٹ
ڈیلیٹ کردیں پلیز😐😐
مجھے کچھ دیر کے لئے اکیلے رہنا ھے...💔

AnGeL_Ss_Kk
 

💮
💥میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں۔۔
لوگ کہتے ہیں یہ لڑکی بہت انا رکھتی ہے۔۔۔🔥

AnGeL_Ss_Kk
 

گھر میں ماں کی اواز سب سے بڑی نعمت ہے دعا ہے اللہ پاک ہم سب کی ماں کو سلامت رکھے
(Ameen)

AnGeL_Ss_Kk
 

مومن ہوں۔۔۔۔بھٹکتے تو مومن ہی ہے!
جس کے پاس ایمان ہی نہیں وہ کیا بھٹکے گے ۔۔۔۔۔۔🖤🥀

AnGeL_Ss_Kk
 

آج اگر خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ اپنے ربّ سے کیا مانگتے.