Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے
ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

وہ اب میرے صدقے بھی اتارے تو مسترد

AnGeL_Ss_Kk
 

بڑی اذیت اور بے چینی میں گزر رہی ہیں راتیں
اور ہم تجھے کچھ بتا بھی نہیں سکتے

AnGeL_Ss_Kk
 

تُم سے ہی رتجگے تھے محبت تھی آس تھی
اب زندگی میں ایسی کوئی بات نہیں ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

تلخیٔ حالات خمیر میں گھُل گئی ورنہ
ہمارے چہرے اداسی کے لیے نہیں تھے

AnGeL_Ss_Kk
 

بات یہ نہیں کہ زندگی گزارنے کے لئے کوئی نہیں ملتا، مل جاتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ جو دل "مانگتا ہے وہ" نہیں ملتا

AnGeL_Ss_Kk
 

چھوڑ دینا بھول جانے کے بارے میں نہیں ہے، بلکہ یہ قبول کرنے کے بارے میں ہے کہ جو کبھی تھا، اب نہیں رہا۔

AnGeL_Ss_Kk
 

مگر مت گنوانا وہ دل جو تمہیں مسرت بخشنے کے لیے ہر جتن کرتا ہے۔۔۔کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو پھر کبھی نہیں ملا کرتے۔۔۔۔🙂🖤

AnGeL_Ss_Kk
 

میں ہمیشہ چھوڑ دِیا کرتی ہُوں...!!
چائے کے آخری گُھونٹ...!!
آخری میسجز...!!
بحث میں دِیے گئے آخری دلائل...!!
الوِداع کے الفاظ...!!
کہانیوں کے اِختتام...!!
کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مُجھے اُداس کرتا ہے...!!
مُجھے اِختتام سے ڈر لگتا ہے...

AnGeL_Ss_Kk
 

بیٹھ جاتی ہوں خاک پر اکثر
اپنی اوقات اچھی لگتی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

قسمیں جب ٹھنڈے پانی سے برتن دھوتی ہوں تو موت مُجھے سیٹیاں مارتی ہے 🥺🥺

AnGeL_Ss_Kk
 

ہمیں نفسياتی مریض بنانے میں بڑا ہاتھ
ہمارے پسندیدہ شخص کا ہوتا ہے۔

AnGeL_Ss_Kk
 

کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں جنہیں روکا نہیں جا سکتا، خاص طور پر جب دل پر بوجھ بہت زیادہ ہو۔ 🙂💔

AnGeL_Ss_Kk
 

دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مر جاتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

کون اٹھاتا ہے اتنا عرصہ ہجر کسی کا
تو عزیز تھا سو تیرا سامان سنبھالے رکھا

AnGeL_Ss_Kk
 

ایک دو بار ............. تیرا طرزِ تغافل دیکھا
اور چُپ چاپ تُجھے خُود سے رھائی دے دی

AnGeL_Ss_Kk
 

مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں___مشکل پیش آئی
رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

کاش میں قومی اسمبلی کا سپیکر ہوتی 🤭
خان صاحب کہتے جنابِ سپیکر 🥰۔
اور میں کہتی جی میری جان 🙈🙈
Hayyy Allah 🥰🥰

AnGeL_Ss_Kk
 

_اے زندگی تو نے اتنا ستایا_
*_بچپن میں جس اندھیرے سے ڈر لگتا تھا_*
_*آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے