سگریٹ پینے کو دل کر رہا ہے
جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں ۔۔
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی
بے چین لکھوں ۔۔۔۔
بے چین ہوۓ تو
مطلبی زمانہ ہے ، نفرتوں کا قہر ہے
✨🍂یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے"*۔🦋
رات بھر انتظار کیا اُس کے جواب کا🥀🙂 صبح احساس ہوا کہ جواب نہ آنا بھی تو جواب ہے🙃
پھر ملیں گے کبھی،،مگر اجنبی بن کر🥺🥀
تـمـھــارا ایـک عـارضـــی سـا تعلــق جـانـاں.❤️🩹😢
میــری روح کـــی دھـجیــاں اڑا گیــا.🙃
یـــہ جــــــان جــــــان کـــہـــنـــے والـــے اکـــثـــر جــــــان لـــے جـــاتـــے ہـــیـــں
💜🦋:ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہ
کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نہ لگے🥺
اس دنیا میں ہمیں ہر اس شخص سے بچھڑنا ھے جس کے بغیر ھم جینے کا تصور بھی نہیں کرسکتے
1Week Se Mujhe Etnnnaaaaaaaaaaaa Ghussasaaaaa Ayaaaaa Hainnaaaaaaa Dil Chahta Hai Kiss Se Larai Karuuuuuuuu Or Pir Naaa Bohooot Sara Roo LO🥺🥺🥺
پیر کامل میں عمیرہ احمد نے لکھا ہے ۔۔
عورت اگر سمجھ جاۓ تو اس کیلئے سب سے بڑی گالی کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہے
ناول پڑھنے والی لڑکیاں کچھ بھی ہو سکتی ہے لیکن معصوم نہیں ہو سکتی 😁🙈
یہ ہرجائی دنیا بڑی مطلبی
نشہ ہو کر بھی حلال ہوتا ہے ۔۔۔۔
یہ چاۓ کا پیالہ بھی کمال ہوتا ہے ۔۔۔
Good Morning Pakistaaaaaaaaan ☕
میں یہ نہیں کہتی کہ پبلک جو کرتی ہیں سہی کرتی ہے لیکن چاچا نے جو کیا پبلک انٹرسٹ میں کیا 🤣"سب دی کتی ماں اگئ ہے"🤣
چاچے کا "سافٹ ویئر اپ ڈیٹ" ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گالی اپنے منزل مقصود تک پہنچ گئی ہے 😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain