:اُســــے محـبت کــہاں تھــی بــس عــادت تــھی
ورنـــہ پــل بھــر کــا بچــھڑنا اُسکــــے لیــے عــذاب ہـــوتا🙂
:سوچتی ہوں سوچتا ہوگا ۔۔مجھے
پھر سوچتی ہوں ۔۔ہائے یہ کیا سوچتی ہوں ۔۔
:میرے اندر کی تکلیف سے ناواقف یہ لوگ ۔۔۔۔
کہتے ہیں یہ لڑکی اپنی انا میں رہتی ہے ۔۔۔!!🙃💔
:یہ دل کا درد نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ضبط کی اذیت ہے ۔۔؟؟؟🥀
تیری کہی ہوئی ہر اک بات کھا رہی ہے مجھے ۔۔؟؟؟🥀
𝑨𝒔𝒉𝒏𝒂𝒂 𝑲𝒉𝒖𝒌𝒐𝒍𝒚 𝒁𝒂𝒂𝒂𝒏 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒂𝒂𝒓 𝑲𝒂 𝒁𝒛𝒂 𝑩𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒎𝒂𝒌𝒉𝒂 𝑫𝒂𝒓𝒛𝒂𝒎 🥰
مرد اگر ایک عورت پر راضی ہوتا
تو خُدا کبھی بھی جنّت میں ستّر حوریں نہ نوازتا
:بس تیری ہی کمی ہے زندگی میں 🥹 اے موت ،💔
دماغ یار لے گیا اور جان تو لے جا !!! ❤️🩹😥🫀
مجھ سے افسوس تو کر ___ میرے بکھر جانے کا
میں نے بنیاد تیرے دل میں رکھی تھی اپنی ___!
:میں نے خود کو تباہ کر لیا.
" مگر دیکھو تمہیں خبر تک نہ ہونے دی ۔🥺
ٹوٹے ہوئے سپنوں نے اور روٹھے ہوئے اپنوں نےآج اداس کر دیا
*ورنہ لوگ ہم سے مسکرانے کی وجہ پوچھتے تھے
اب ڈر نہیں ___ کچھ کھونے کا
.
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے...
جن کو نظر آتی ہیں ہزار کمیاں مجھ میں 🥺🥀
وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئ نہیں💔
چبھتے ھیں مسلسل مجھے کانچ کے ٹکڑے
خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ھے کسی نے۔
:جــــو شــخصـــــّــــں عــــزیــــز بنــــّـــاتــــے ہیــــں وہــــی پــــّھر ذہنــــی مــــّــــریض بنــــاتے ہیــــں
:لایا گـیـا ہمــیں مـقـام خـود خـوشـی پــر
پـھــر فــتـوا لـگـایـا کـہ مـرنـا حـرام ہـے
:تمہاری غیرموجودگی مجھے تباہ کررہی ہے۔۔۔
میں اپنے آپ سے باتیں کرتے کرتے تھک گئی ہوں۔۔۔
اور دسمبر کی انہی دنوں کی بات ہے
ایک شخص تھا جو میرا ہوا کرتا تھا
ہمارے حکرانوں نے اِتنی دولت گھروں میں اکھٹی کر لی ہے
کہ عزت کیلئے گھر میں جگہ ہی نہیں بچی
ہائے میں صدقے تیرے ہاتھوں کے جس نے عسکری بینک کے اے ٹی ایم میں ایلفی ڈال دی ہے 🤣🤣
نکاح سے پہلے نہ عزت ہوتی ہے نہ محبت ہوتی ہیں
تعلق حرام ہو تو مرد رُتبہ بھی طوائف والا دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain