Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

چاۓ کا نام سنتے ہی مسکرانے لگتے ہیں 😊
آپ بھی میرے طرح چا ۓ کے دیوانے لگتی ہیں ☕✌🏻

AnGeL_Ss_Kk
 

Ye Mosam Ki Barish .. Ye Barish Ka Pani .. Ye Pani Ki Boonde .. Tujhe Hee Tho Dhoondte..

AnGeL_Ss_Kk
 

Keh Rahi Hai Wafaa..
Sanse Hai Bewajha ..
Jo Na Tujh Or Luta Hum Sake..

AnGeL_Ss_Kk
 

میں اپنی دوستوں کو اپنے ساتھ اداس دیکھ سکتی ہوں لیکن کسی اور کے ساتھ خوش نہیں دیکھ سکتی 😎😎

AnGeL_Ss_Kk
 

خوش نصیب ہے وہ شخص جس کو زندگی نے
ایک ایسا شخص دیا جو تبدیل نہیں ہوا 💯❤️🌸

AnGeL_Ss_Kk
 

ضد سے حاصل کی جانے والی کوئی بھی خواہش کبھی خوشی نہیں دیتی❤️🌻

AnGeL_Ss_Kk
 

آنکھیں ناراض ہو جائیں تو نظارے بدبخت ہو جاتے ہیں۔🖤

AnGeL_Ss_Kk
 

جب انسان کسی بڑے غم سے گزرتا ہے، جب وہ کسی عظیم تکلیف کو جھیل رہا ہوتا ہے، تو وہ صرف سونا چاہتا ہے۔

AnGeL_Ss_Kk
 

جب انسان کسی بڑے غم سے گزرتا ہے، جب وہ کسی عظیم تکلیف کو جھیل رہا ہوتا ہے، تو وہ صرف سونا چاہتا ہے۔

AnGeL_Ss_Kk
 

دنیا کا بدترین بوسہ مردہ ماتھے پر معافی کا بوسہ ہے۔

AnGeL_Ss_Kk
 

سب کچھ میسر ہے سوائے زہنی سکون کے 🙂🥀

AnGeL_Ss_Kk
 

لازم نہیں کہ جو ملا نہیں اُسے چاہنا چھوڑ دیں-🌻

AnGeL_Ss_Kk
 

مچھروں کے نام خط :
رات کو چُمیاں اپنے جانو کو کرنے کی تلقین☺️

AnGeL_Ss_Kk
 

تم گُم ہو اپنی بہاروں میں ، تم غم کا فسانہ کیا جانو۔۔۔🩶

AnGeL_Ss_Kk
 

جب کوئی بات کرنے والا خاموش ہو جائے تو سمجھ لینا کہ اس کے دل پر چوٹ بہت گہری لگی ہے 💔

AnGeL_Ss_Kk
 

اسٹیڈیم خالی رہ گیا اور سڑکیں بھرگئیں۔ فضائیں لبیک یااقصیٰ کی صداؤں سے گونج اٹھیں۔ کراچی نے آج تاریخ رقم کردی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

"تِتلیوں کی طرح اڑتے چلے جاتے ہیں لمحے۔۔۔🦋
پھولوں کی طرح سوچتے رہ جاتے ہیں ہم لوگ۔۔۔🥀

*جب آپ سب کو پتہ ہے کہ میں بہت کیوٹ ہوں* 🙈💞
 *پھر کیوں بار بار ان باکس میں آ کر پوچھتے ہیں کیسی ہو* 😒🙄
A  : *جب آپ سب کو پتہ ہے کہ میں بہت کیوٹ ہوں* 🙈💞 *پھر کیوں بار بار ان باکس میں - 
AnGeL_Ss_Kk
 

معاشروں میں قحط صرف روٹی اور پانی کا نہیں احساس کا بھی ہوتا ہے.🖤

AnGeL_Ss_Kk
 

کچرائیلی مصنوعات بائیکاٹ کی طرح پی ایس ایل بائیکاٹ پر اہلِ کراچی نے جس غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیا ہے اس سے دل باغ باغ ہوگیا ہے ،
پورا پاکستان کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کررہا ہے،
لویو کراچویز ❤️ لویو پاکستانیز ❤️