Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

کچرائیلی مصنوعات بائیکاٹ کی طرح پی ایس ایل بائیکاٹ پر اہلِ کراچی نے جس غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیا ہے اس سے دل باغ باغ ہوگیا ہے ،
پورا پاکستان کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کررہا ہے،
لویو کراچویز ❤️ لویو پاکستانیز ❤️

AnGeL_Ss_Kk
 

خوش
رہنے والوں کے پاس ہر چیز نہیں ہوتی بلکہ وہ
جو کچھ ہوتا ہے اس پر مطمئن رہتے ہیں ۔۔۔
💞🌷🍂

AnGeL_Ss_Kk
 

دل سے حسین بنو
شکل سے ویسے بھی نہیں ہو .c1

AnGeL_Ss_Kk
 

اور میں ٹھہری اپنی ذات کی دیوانی لڑکی🌚💗😌
🥀 🦋

AnGeL_Ss_Kk
 

✨:اس نے پوچھا ، کیا پسند ہے آپ کو
میں نے بڑی دیر تک ___ اسے دیکھا👀 پھر مسکرا کر بولا صرف چاے🥀🍂

AnGeL_Ss_Kk
 

چائے تھوڑی ٹھنڈی کر کے پیا کرو ☕ 🤍
دل میں بسنے والے کہیں سڑ ہی نہ جائیں 🔥🤭

AnGeL_Ss_Kk
 

نہ ہم کسی کے نہیں ہمارا کوئی🥹🥴🥹

AnGeL_Ss_Kk
 

موبائل رنگ ٹون پر انتہآئی منحوس قسم کی آواز لگائ گئ ہے
لہذا تمام دوست احباب سے گزارش ہے کال جلدی اٹین کیا کرے شکریہ 🥱

AnGeL_Ss_Kk
 

🍂👑مــیں بـُـہٌت خَــاص ہُــوں ،
اُن کــِے لیـِـے جــَو قـَـدر کَــرنا جـَـانتـِـے ہـِـیںٌ ..

AnGeL_Ss_Kk
 

سادہ رہیں خاص رہیں خالص رہیں یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے~🖤

AnGeL_Ss_Kk
 

مسکراہٹ
صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے.۔

AnGeL_Ss_Kk
 

سنو....!
میں محبت کے لیے بالکل بھی موزوں نہیں ہوں
تم کسی اور کا انتخاب کر لو
کیونکہ
محبت وقت اور احساس مانگتی ہے
اور میں
حد سے زیادہ
" لاپرواہ اور خود غرض لڑکی ہوں"🙂💔

AnGeL_Ss_Kk
 

میں کسی کی ہمدرد نہیں سر درد بننا چاہتی ہوں😅🙃

AnGeL_Ss_Kk
 

دن میں لگتا ہے کے دنیا میں جہالت زیادہ ہے
پھر رات میں لگتا ہے کہ نہیں مچھر زیادہ ہیں🙄🙄

AnGeL_Ss_Kk
 

بائکاٹ بائکاٹ لعنت ایسے ملک پر ہمارے مسلمان بھائی اس مشکل وقت گزرہا ہے لیکن ہم پی یس ایل دیکھے افسوس
جب تک پی ایس ایل KFC اور پیپسی کا بائیکاٹ نہیں کرتی
آج سے عہد کرلیں کے ہم نے بھی انکا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے❌
ایماندار اور غیرتی انسان پی ایس ایل
میچ دیکھنے سے مکمل طور بائکاٹ کریں ✋

AnGeL_Ss_Kk
 

Mai Har Us Shakhs Ko Jooti Ke Barabar Samjhti Hu Jo Imran Khan Se Nafrat Karta Hai.p1

AnGeL_Ss_Kk
 

Is Saal Pepsi Or KFC Ki Sponsorship Ki Wajha Se Mai PSL Ko Talaq Deti Hu Talaq Deti Hu Talaq Deti Hu.p1

AnGeL_Ss_Kk
 

کمبخت.......؟
نام لیتے ہو #چائے کا
تم اسے
"اشرف المشروبات" کیو نہیں کہتے

AnGeL_Ss_Kk
 

انسان کو اپنے دُکھ سیلیبریٹ کرنے چاہییں
جیسے کہ مُنہ پہ ہنسی سجا کر...
اچھے بال بنا کر.
سب سے پسندیدہ کپڑے
اور پسند کے زنگ کا انتخاب کرکے ...
رات کے کسی پہر اپنے لیے چائے بنا کر,کوئی دیکھے توبکھرا ہوا نہ سمجھے.!
کیونکہ..
مجھے ہمدردی سے سخت نفرت ہے۔🙂🥀

AnGeL_Ss_Kk
 

کتنا زخموں کے چراغوں سے سجایا دِل کو
پھر بھی کمبخت کسی آنکھ کا تارا نہ ہُوا