ہم وقت اور حالات سے لَڑ لَڑ کر بَچ تو جاتے ہیں
مگر اِس دوران ہمارے اندر بہت کُچھ مَر جاتا ہے..💔
کچھ وہ بھی چاہتا تھا یہاں مستقـل قـیام
میں نے بھی اس کو دل سے نکلنے نہیں دیا
مانا کہ نقصان دہ ہے چاۓ......☕
مگر لوگوں کے فریب سے زیادہ تو نہیں.....
اور پھر رشتوں کا ایک رُوپ مطلب پرستی بھی ہے....!!🥀
کٹھ پُتلی کی طرح جی حضوری کرتے رہو تو سب ٹھیک....!!
ورنہ رشتے کچے دھاگے کی مانند ٹُوٹ جاتے ہیں....!!🖤
جو بھی گانا سنتی ہوں ✨😌
لگتا ہے مجھ پر ہی فرمایا گیا ہے ،،🙈😋
جیسے کہ ۔۔۔۔۔!🙉
تو اتنی خوبصورت ہے فدا دیدار پہ تیرے 🙈😌
کبھی اُس شخص سے محبت مت کرنا
جو چائے کو ٹھنڈا کر کے پیتا ہو
جب وہ چائے کو اِگنور کرسکتا ہے ۔ 💔
تو پھر آپ کیا چیز ہیں ♥️😜
پاؤں لٹکا کہ جانبِ دنیا آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر🙂❤️
ہم سا بھی کوئی ہو گا سوالی
طلب بس چائے کی ایک پیالی
بہانہ چائے کا یوں ہی بنا لیا تھا تم نے
مجھے پاس بٹھانے کی چاہت تھی کیا ؟😌🤗
"میں نے اسے بولا تھا کہ دماغ سے فضول خیالات نکال دو..😒اس نے مجھے ہی نکال دیا🙂
میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ سامنے والا میرے سے پریشان ہوجاںٔے اور خود کو blame کرنا شروع کر دے 
تکلیف دینے والے تین جملے ۔۔🙄
1_چائے نہیں بنائی 💔
2_تمہاری چائے کوئی اور پی گیا🤦🏻♀️
3_چائے کی پتی ختم ہے🥺
یہ دکھ صرف چائے پینے والے ہی سمجھ سکتے ہیں☕
کمبخت ایک تو ہر بات دل کو لگ جاتی ہے💫🖤🥀
Za Ghareeba Ta Na Meena Sa Ghwari
Jhuki Jhuki Nazar Teri Kamal Kar Gai Uthi Jo Ek Baar So Sawal Kar Gai
مُختصر یہ کہ رد کِیے گئے، اور بے حَد کِیے گئے!- 🙂🚩💔
Sarab Peete Peete Jis Ke Hath Kapte Tho..
Hoo Ye Samjho Wo Yaar Ka Sataya Hua Hai.
Tu Aakhir Umeed Meri Toot Kithe Javi Naa .
Humnawa Mere Tu Hai To Meri Saans Chale..
Bata De Kese Mai Jeo Ga Tere Binaa..
Baarishe Aa Gai Or Chali Bhi Gai..
Koi Dil Mai Siwa Tere Aaya Nai..
Jb Bhi Sajda Kiya Naam Tera Liyaa..
Bhool Jana Tujhe Humko Ayaa Nai ..
Dil Tho Hai Paar Jane Q..
Dharka Hee Nai Hai Kb Se ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain