Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

میں جس کی یاد میں سگریٹ پیتی ہوں کیا وہ بھی کسی اور کے لئے املی کھا رہا ہوگا .c1

AnGeL_Ss_Kk
 

گرمی بھی جاتے جاتے مردو کی طرح دروازے پر کھڑی ہو گئی ہے .c1

AnGeL_Ss_Kk
 

اور بھئ اج سے پہلے کبھی ڈونٹ کا نام سنا تھا.c1

AnGeL_Ss_Kk
 

لڑکے پٹانے کی عمر میں ہم عمران خان سے عشق کر بیٹھے ۔c1

AnGeL_Ss_Kk
 

عادت ہے تیری یا تیرا نشہ ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

تیرے میرے سپنے سبھی
بند آنکھوں کے تالے میں ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

ہر تعلق کہی نہ کہی مان تھوڑ دیتا ہے
اس نے میرا مان PUBG میں تھوڑا

AnGeL_Ss_Kk
 

ناز اتنا بھی نہیں کھوکھلے وعدوں پہ کیجیۓ .c1

AnGeL_Ss_Kk
 

آؤ چاۓ پیتے ہیں
خوشیاں تو ویسے ہی لوگ کھا گیۓ

AnGeL_Ss_Kk
 

ہے تو سانسوں میں آنکھوں میں میرے یار
خود سے بھی زیادہ تجھے کرتے ہیں پیار

AnGeL_Ss_Kk
 

یہ تیرے بس کی بات نہیں تو دل نہ کسی سے لگایا کر

AnGeL_Ss_Kk
 

میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں
میری ذندگی میں میری آس تم ہو

AnGeL_Ss_Kk
 

لکھا ہے کیا نصیبوں میں
محبت کے خدا جانے

AnGeL_Ss_Kk
 

تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہے صنم
خواب والی ہر اک رات کے واسطے

AnGeL_Ss_Kk
 

روتے ہیں ڈل ہی دل میں
خود کو ستا رہے ہیں
آنسوں بھی آ رہے ہیں
تو آنسوں چھپا رہے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

جو تمہیں روتا ہوا چھوڑ سکتا ہے
وہ تمہیں چھوڑ کر کیا ہی روۓ گا

AnGeL_Ss_Kk
 

میں لڑکی تھی خوابوں کو جینے والی
مگر اب مجھے حقیقتیں رلا رہی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

محبت سے ہم بھی اب تو ڈرنے لگے ہیں
لہو بن کے آنسوں برسنے لگے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

کبھی دل جو تھوڑے ہیں میں نے
بڑی بھول مجھ سے ہوئی ہے
وہ جو چوٹ میں نے لگائی
میرے دل پہ بھی آ لگی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

کسی کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے
کسی کا کاش ہونا بہتر ہے