Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

کسی کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے
کسی کا کاش ہونا بہتر ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

سوچوں تو زندگی ہو تم
دیکھوں تو کسی اور کی

AnGeL_Ss_Kk
 

ایک غلط انسان محبت کا تلخ تجربہ
آپکی ساری زندگی کی مٹھاس ختم کر دیتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

جب تک خود پر نہیں گزرتی
احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

عورت کی محبت اگر حد سے بڑھ جائے تو مرد بے وفا ہوجاتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

اکیلے جینا سیکھ لو
لوگ قبر تک آتے ہے قبر میں نہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

ہر مسکراتا چہرہ خوش نہیں ہوتا

AnGeL_Ss_Kk
 

بس ایک محبت ہی نہیں سمجھ پاۓ تم میری
باقی تو میری ہر غلطی کا حساب رکھا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

جس نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں
اسے تم مل جاؤ انصاف تھوڑی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

محبت پاک ہو تو حاصل ضرور ہوتی ہیں
منہ نوچ لینا جو ایسی بکواس کرے کوئی

AnGeL_Ss_Kk
 

مجھے ان باکس میں آ کر ہاۓ ہاۓ نہ کرو
مجھے پہلے ہی کسی کی ہاۓ لگی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

ہم تو بس اوپشن تھے چوائس تو کوئی اور تھی

AnGeL_Ss_Kk
 

اس کے لئے مرنا پڑتا ہے یار
قبر اور قدر زندہ انسانوں کو نہیں ملتی

AnGeL_Ss_Kk
 

کہنے کو تو لاڈلی تھی میں اس کی
یار پھر اس نے بھی میرے ساتھ وہی کیا جو قسمت لاڈلو کے ساتھ کرتی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

بد دعا ہے تو بد دعا ہی سہی
اس شخص کو میرے علاوہ کسی اور کی محبت میں سکون نہ ملے

AnGeL_Ss_Kk
 

ہم ضدی لوگ ماضی نہیں بھولتے

AnGeL_Ss_Kk
 

تمہیں خواب میں دیکھا ہے کسی اور کے ساتھ .k1

AnGeL_Ss_Kk
 

دل مر گیا ورنہ ہم سے بھی رونقیں ہوا کرتی تھی 💔

AnGeL_Ss_Kk
 

اور میں اپنے پسندیدہ لوگوں کو خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتی ہوں

AnGeL_Ss_Kk
 

آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے
،چاہتوں پہ، خواہشوں پہ، ماضی پہ، رشتوں پہ