Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

جو لوگ میرے نہ تھے
مجھے وہی اچھے لگے

AnGeL_Ss_Kk
 

, میں کہتی تھی نہ کہ میری سانس ہو تم
دیکھو نہ جب سے تم نے مجھے چھوڑا ہے میری سانسیں بھی میرا ساتھ نہیں دیتی🥺

AnGeL_Ss_Kk
 

جب کوئی آپ سے محبت کرنے لگتا ہے نا، تو انسان اسے ایجوکیٹ کرنا شروع کر دیتا ہے، سب سے پہلا سبق اسے اپنی یاد کا دیا جاتا ہے، پھر اسے یہ بتایا جاتا ہے اس کی دنیا اس ایک انسان سے شروع ہو کر اسی پر مکمل ہوتی ہے دنیا میں اور کوئی زی روح نہیں ہے، اسے یہ بتایا جاتا ہے اس کے بغیر وہ ادھورا ہے، اگر وہ مصروف ہے تو انتظار تم پر فرض ہے، اور کئی پہروں کے انتظار کے بعد شکوہ گناہ ہے، اسے یہ کمسیکھایا جاتا ہے، اس سے بات کرنا واجب ہے تم پر، بات نا ہونے پر نیند حرام ہے تم پر، جب کبھی رابطہ نا ہو تو پرانے میسج پڑھ کر آنکھیں نم کرنا وظیفہ ہے، جب کبھی یادوں کے بھور میں ڈوب جاؤ اور کئی جتن کے بعد بھی کچھ حاصل نا ہو تو خود کو نارمل ظاہر کرنا ہی اصل سلیقہ ہے، بہت سی خامیاں دیکھ کر ایک پرانی گھسی پٹی اچھائی یاد کر کے خاموش ہونا ہی کامیابی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

بہت عزیز ہیں دل کو یہ زخم زخم رتیں
انہی رتوں میں نکھرتی ہے تیرے ہجر کی شام

AnGeL_Ss_Kk
 

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو

AnGeL_Ss_Kk
 

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری ہو.

AnGeL_Ss_Kk
 

میں سراپا بیزاریت ہوں ، لوگ مجھے
جاننے کے بعد چھوڑ دیتے ہیں🥀🖤

AnGeL_Ss_Kk
 

کیسے عجیب وسوسے آتے ہیں عشق میں
یہ ھوگیا تو خیر ھے۔۔۔وہ ھو گیا تو پھر؟

AnGeL_Ss_Kk
 

میرا دل کرتا ہے کے میں آسمان کی طرف ہتھلیاں اٹھا کر چیخ چیخ کے التجا کرو کے یا اللہ جیسے تو تقدیر میں نہیں لکھتا اسے دل کی سلیٹ ہر بھی نہ لکھا کر ہم بےموت مر جاتے ہیں یہ درد ہم سے سہنے نہیں ہوتا اور تو تو جانتا ہے نہ ہماری اندر کی ٹوٹ پھوٹ کو😓💔

AnGeL_Ss_Kk
 

صرف روٸے گا ہی نہیں😥
یقین کر!! تُو تڑپے گا بہت🖤🥀

AnGeL_Ss_Kk
 

اگر میں تمہارے لیے ضروری ہوتی تو___
مجھے منانے کے لیے تم منانا سیکھ لیتے تمہیں پتہ ہے ناں تم مناؤ گے تو مان جاؤں گی،
تم مجھے منا بھی لیتے اگر میں تمہارے لیے
ضروری ہوتی🥀
💔

AnGeL_Ss_Kk
 

یہ زندگی ہے ؛
اس میں انسان رنگ بدلتے ہیں !
آپ سے پیار کے دعوے کرنے والے
مر مٹنے والے
آپ کی موجودگی میں ہی
آپ کو replace کر دیتے ہیں.
اس کا صرف ایک ہی حل
سمجھ میں آتا ہے کہ
صرف آج میں جیا جائے
تبدیلی کو قدرت کا فیصلہ سمجھ کے
قبول کر لیا جائے اور
یادوں کو بھی دفن کر دیا جائے !

AnGeL_Ss_Kk
 

Esi Adat Lagi Hai Tumhari Chahe Hazaro Se V Baat Karuu Naaa Sukoon Nai Miltaa Jb Rishta Nai Nibha Sakte Tho Banate Q Hoo Apni Ego Ko Ek Taraf Sambhal Ke Rakh Lo Warna Ek Din Akele Ho Jao Ge Pir Jitna V Tum Yaad Karo Ge Naaa Qasam Se Mai Wapis Nai Aaongi Aaj Mai Ro Rahi Hu Naaa Pir V Allah Paak Se Yahi Dua Hai Mere Kisi V Aansu Ka Hisab Tum Se Na Le Par Sirf Ek Baat Sirf Ek Baat Bad Dua Hai Tho Bad Dua Hee Sahi Par Allah Kare Tum Mere Liye Tarpoo

AnGeL_Ss_Kk
 

Sirf Ek Hee Khwahis Hai Is DiL Ki
Tumhare Samne Mar Jaon Or Tum Kuch V Na Kar Sako

AnGeL_Ss_Kk
 

Hoti Agr Ek Qatal Ki Ijzar
Mai Qasam Se Khud Ko Bohoooot Be Rehmi Se Mar Deti Itnaaa Ke Dekhne Walo Ka Dil Phat Jaye

AnGeL_Ss_Kk
 

Tum Meri Pehli Or Aakhri Muhabbat Ho
Ab Jis Se V Karungi Naaaa Sirf Of Sirff Dhoka Hee Karungii 🥺🥺

AnGeL_Ss_Kk
 

☹️جہاں دل کا پھٹ____جانا واجب تھا!!!😥
😔 میری خاموشیاں وہاں بھی خاموشی سےسسکتی رہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

ہائے تعبیر کوئی اور لے کر جا رہا تھا ، اور تُمہارے خواب میری آنکھوں میں پڑے ہُوئے تھے

AnGeL_Ss_Kk
 

ساتھ چلنے کا شکریہ!۔۔۔۔۔۔لیکن
ساتھ دینے کی بات ہوئی تھی🍁🌾🍁