Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

چائے تو ہمیں ویسے بھی عزیز ہے لیکن افطاری کے بعد تو 🤭 چشمِ بدور .n1 نورِ نظر .n1 آنکھوں کا قرار 🥰 دِل کی ٹھنڈک سکون 🤭.n1.m5

AnGeL_Ss_Kk
 

عمـــران خــان چــاند🌙 جیســـــــا ہے
اور کارکــن ستـــاروں⭐️جیسے 🥰🥰

AnGeL_Ss_Kk
 

سحری کے بعد چائے عادت ہے🤭 اور افطاری کے بعد چائے عشق 🤗

AnGeL_Ss_Kk
 

دھیرے دھیرے تمہیں یاد نہ کرنے کی عادت ہو رہی ہے ۔۔🤔
اب میری آنکھیں نہیں ڈھونڈ رہی تمہارا نام کہی بھی ۔۔🥰
اب ٹھیک ٹھاک نیند آجاتی ہے تم نہیں ہو پھر بھی ۔۔🥰
اب میں صبح اُٹھنے کے بعد فون چیک نہیں کرتی ۔۔🥰
تمہاری پروفائل کے چکّر لگانا بھی بند کر دیئے میں نے ۔۔🥰
تمہاری طرف سے جب رتّی بھر بھی نہیں بچا رِشتہ ۔۔🥺
تو دیکھو تمہارے بعد اب سب ختم کر دیا میں نے ۔۔🥺
تمہیں بھولوں یہ نہ بھول پاؤں وہ الگ بات ہے ۔۔🥺
پر آج کل یاد نہیں آرہے ہو تم ۔۔🤔

AnGeL_Ss_Kk
 

پاکستان ٹیم کی یہ سب سے اچھی عادت ہے 😀
بیٹنگ سب کو ملتی ہیں 🤭

AnGeL_Ss_Kk
 

شیر افضل مروت کہتے ہے نواز شریف کو غلط نکالا 🤨🤨
تو میرا بچہ عمران خان نے تمہیں بلکل صحیح نکالا ،🤭🥳

AnGeL_Ss_Kk
 

دوسری لڑکیاں کاش میں شہزادی ہوتی عیش کرتی ۔۔🥰
اور میں۔۔🥰
کاش میں آتما ہوتی اور غائب ہو کر سارے سسٹم کو چپیڑے مارتی 😬
اور غائب ہو کر خان صاحب سے ملنے اڈیالہ جیل جاتی 🤭
ہائے میرے نکّے نکّے سپنے 🥺

AnGeL_Ss_Kk
 

تم نے میری آنکھوں سے بہتے آنسوں کا بھرم تک نہ رکھا_!!

AnGeL_Ss_Kk
 

ڈھیروں بددعائیں اے میرے دل ترے لئے کہ ،
ایک شخص چاہت میں تم نے مجھے تباہ کیا_!!

AnGeL_Ss_Kk
 

مان توڑنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے کہ انھیں تحفے میں خاموشی دی جاۓ_!!

AnGeL_Ss_Kk
 

نہ جانے کتنی کوششوں کے بعد ہار مانی میں نے
اور تمہیں لگا یوں ہی جانے دیا میں نے تمہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

افسوس ہے مگر اب شکوہ نہیں مجھے ۔
اک شخص ساتھ رہ کے سمجھا نہیں مجھے ۔

AnGeL_Ss_Kk
 

شاعری سمجھتے ہو آپ جسے۔۔۔
وہ میری شکایتیں ہیں کسی اور سے۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

اپنے پسندیدہ شخص کا ایک ایسا جملہ جو اس نے آپ کو ستانے کے لیے بولا ہو جو آپ کبھی نہ بھول پائے ہوں اور اس کے بعد آپ اس سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے ہوں 💔
Us Ne Mujhe PUBG Mai Nock Dekh Ke V Wohi Chor Diya 🥺🥺

AnGeL_Ss_Kk
 

🦋 ٭ہم نے بھی فاتحہ پڑھ دی اپنے خوابوں پر💔
جا عشق تجھے بھی جہنم نصیب ہو

AnGeL_Ss_Kk
 

عورت رو سکتی ہے لیکن دلیل نہیں دے سکتی اس کی سب سے بڑی دلیل أس کی آنکھ سے ڈھلتا ہوا آنسوں ہوتا ہے اور اگر عورت کے آنسوں کی کوئی قیمت نہ ہوتی تو عورت کو رلانے والے مرد پر فرشتے لعنت نہ بھیجتے

AnGeL_Ss_Kk
 

یہ بھی تو خاصیت ہے کہ۔۔!!!
ہم کسی کے خاص نہیں ۔!!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی
بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی

AnGeL_Ss_Kk
 

ہم اس کے دل میں نہیں تھے
بس اس کے فون میں تھے

AnGeL_Ss_Kk
 

لفظ " آنکھوں " پر ایک شعر 🤌🏻💜