کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے۔۔،،،!!!✨🖤
عورت محبت کرے اور چھوڑ نے کا سوچے
یہ ناممکنات میں اعلی درجہ کی بات ہے ۔💔
اور کبھی کبھی میٹھی گفتگوں کر کے لوگ...!!!
"ہمیں عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں...🖤
عشق واجب ، وفا لازم ، درد واجب، دوا
لازم 🖤
ہجر واجب ، سزا لازم ، روگ واجب ، دعا
لازم
روحیں نازک ہوتی ہیں اور الفاظ سفاک ہوتے ہیں.🖤
*اگر ہمیں زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو ہم لیکھیںنگے۔۔۔۔۔ کہ*
*ہم اُن کے لیے تکلیف بن گیے تھے جنھیں ہم خوش دیکھنا چاہتے تھے۔۔۔۔۔*
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حــــــساس لوگ🥀
زندگی کی تلخیوں کو مُسکرا کر جھیلتے ہیں!💕
Mala Novel I Hate Nimra Ahmad 🥺
ہـــجر کــــی رات کا پچــــھلا پــــــہر
ٹھـــنڈی ســــــــــرد ہـوا اور مــــــیں
کسی بـے دردکـی راہ میــں کــھو گئـے
آنــــــسو خــــــواب وفا اور مـــــــیں ✨🌕🌙
وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں
نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں اور بخت کے تخت سے یک لخت اُتارا ہوا شخص..!!!
تم نے کبھی دیکھا ہے جیت کے ہارا ہوا شخص
محبتوں کے عادی لوگ سخت لہجوں سے ہی بکھر جاتے ہیں__"♡
جس کے دم سے ہے رونق میری تحریروں میں....
وہی ایک شخص نہیں ہے ہاتھوں کی لکیروں میں....
وہ کہتا ہے
تم جب صبح ٹھٹھرتی ہوئی کام کرتی ہو گھر کا
مجھ کو تب سردی پہ غصہ آتا ھے۔۔۔۔۔ 🥹💜
زندگی چیخ____بن گئی میری
درد ایسے الجھ پڑے مجھ سے..
روز لڑکے یہ پوسٹ کرتے ہیں کہ 😐
وہ لڑکی حاضر ہو جو بیوٹی پارلر نہیں جاتی 🙃🫠
آج میں کہتی ہوں وہ لڑکا حاضر ہو 🤭🤗
جو نائی کے پاس حجامت کروانے نہیں جاتا۔ آہو 🤣😂😂🤣
ویسے عمران خان کی سزا پر پاکستان کو مبارک باد دینا چاہئے جیسے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پڑھانے کی وجہ سے سزا مل جائے اِس سے بڑی سعادت کیا ہو گی 🥺
مرا ذِکر پڑھنے والے __ میرا راستہ نہ چُن لینا
سرِ ورق یہ بھی لِکھنا مُجھے مات ہو گئی تھی
خشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے
میں تیرے غم کو زمانے سے چھپاؤں کیسے
اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ انسان سوشل میڈیا پر غیروں کو دکھ سناتے ہیں،
چاند بھی تنہا ، رات بھی تنہا ، اور تنہا میری ذات ہے
نوازش زمانے کی ۔۔ دِل پہلے جیسا معصوم نہیں رہا
پتھر تو نہیں بنا لیکن اب موم بھی نہ رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain