سنا ہے بہت شوق رکھتے ہو شاعری کا
تو سناؤ کچھ ایسا..... جو دل کو چھو جاۓ
سُلگ رہی ہیں نہ جانے کس آنچ سے آنکھیں
نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن
انسان موت دیکھ لے مگر اپنے پسندیدہ شخص کو کسی اور کے ساتھ نہ دیکھے
طاق سے جلتے چراغوں کو غرض کیا نیند سے؟؟
رات کیا سمجھے کسی کی جاگتی آنکھوں کا دکھ
بگڑ گئے تھے عشق میں تھوڑے بہت دل ٹوٹا، تو پھر دل توڑے بہت ـــــــــ
بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے
ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
وہ اب میرے صدقے بھی اتارے تو مسترد
بڑی اذیت اور بے چینی میں گزر رہی ہیں راتیں
اور ہم تجھے کچھ بتا بھی نہیں سکتے
تُم سے ہی رتجگے تھے محبت تھی آس تھی
اب زندگی میں ایسی کوئی بات نہیں ہے
تلخیٔ حالات خمیر میں گھُل گئی ورنہ
ہمارے چہرے اداسی کے لیے نہیں تھے
بات یہ نہیں کہ زندگی گزارنے کے لئے کوئی نہیں ملتا، مل جاتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ جو دل "مانگتا ہے وہ" نہیں ملتا
چھوڑ دینا بھول جانے کے بارے میں نہیں ہے، بلکہ یہ قبول کرنے کے بارے میں ہے کہ جو کبھی تھا، اب نہیں رہا۔
مگر مت گنوانا وہ دل جو تمہیں مسرت بخشنے کے لیے ہر جتن کرتا ہے۔۔۔کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو پھر کبھی نہیں ملا کرتے۔۔۔۔🙂🖤
میں ہمیشہ چھوڑ دِیا کرتی ہُوں...!!
چائے کے آخری گُھونٹ...!!
آخری میسجز...!!
بحث میں دِیے گئے آخری دلائل...!!
الوِداع کے الفاظ...!!
کہانیوں کے اِختتام...!!
کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مُجھے اُداس کرتا ہے...!!
مُجھے اِختتام سے ڈر لگتا ہے...
بیٹھ جاتی ہوں خاک پر اکثر
اپنی اوقات اچھی لگتی ہے
قسمیں جب ٹھنڈے پانی سے برتن دھوتی ہوں تو موت مُجھے سیٹیاں مارتی ہے 🥺🥺
ہمیں نفسياتی مریض بنانے میں بڑا ہاتھ
ہمارے پسندیدہ شخص کا ہوتا ہے۔
کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں جنہیں روکا نہیں جا سکتا، خاص طور پر جب دل پر بوجھ بہت زیادہ ہو۔ 🙂💔
دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مر جاتا ہے
کون اٹھاتا ہے اتنا عرصہ ہجر کسی کا
تو عزیز تھا سو تیرا سامان سنبھالے رکھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain