ایک دو بار ............. تیرا طرزِ تغافل دیکھا
اور چُپ چاپ تُجھے خُود سے رھائی دے دی
مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں___مشکل پیش آئی
رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں
کاش میں قومی اسمبلی کا سپیکر ہوتی 🤭
خان صاحب کہتے جنابِ سپیکر 🥰۔
اور میں کہتی جی میری جان 🙈🙈
Hayyy Allah 🥰🥰
_اے زندگی تو نے اتنا ستایا_
*_بچپن میں جس اندھیرے سے ڈر لگتا تھا_*
_*آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے
ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے
کیوں سن نہیں رہا اے خُدا سِسکیوں کا شور
شہہ رگ کا فاصلہ تو کوئی فاصلہ نہیں ۔۔۔
:سنا ھے بہت شوق رکھتے ھوں شاعری کا تو سناو کچھ ایسا جو دل کو چھو جانے
:اک تو تھا جس کے سامنے ہم نے عزت تک کی پرواہ نہ کی ــــ۔ــ
ہم کسی کے سامنے اتنا بھی نہیں گرے تھے ــــــــ
🖤:یہ آج کـــل میـــں کیـــا ســـوچتـــی رہتـــی ہـــوں۔۔۔۔؟؟
پنکھــــا،رســـی،کفـــن،دفـــن،اور قصہ ختـــم۔۔۔۔۔
“پتا ہے مجھے با رش کیوں پسند ہے
یہ برستی ہے اداس لوگوں کی طرح۔”
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے
شہباز شریف کہتا ہے اگر احتجاج کرنا ہے تو oooooooo کرو 😯
اور اگر پٹواری دیکھے تو تھو کرو 
جن کا برتھڈے ہے یکم جنوری کو ہے ۔۔اُن کے لئے دعا ہے کہ۔۔
پہلے مہینے کی طرح آپکی خواہش پوری بھی سب سے پہلے ہو۔۔۔
خوشیوں سے ملاقات اور غموں سے
دوری بھی سب سے پہلے ہو۔۔۔۔
آپکے نام اور کام کی
دنیا میں مشہورِ بھی سب سے پہلے ہو۔۔۔۔
اور دور ہر ٹینشن مجبوری بھی سب سے پہلے ہو
Good Bless You
Happy Birthday Too You 🥳🎉
الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
الوداع اے دسمبر کی آخری ٹھٹھرتی شام
وہ رو دیتی ہیں جب اُسے یاد آتا ہے
کہ وہ اِستعمال ہوئی تھی محبت کے نام پر
کون چاہے گا اب میرے دل کو ❤️
کون چاہے گا اب میرے دل کو ❤️
یہ تو ٹوٹا ہوا ستارہ ہے 💔
یہ تو ٹوٹا ہوا ستارہ ہے 💔
کتنا پاگل یہ دِل ہمارا ہے ❤️
دِل کا رِشتہ بڑا ہی پیارا ہے❤️
My Favorite Song 🤗
.:کبھی دیکھو گ سفید کفن کی گرہ کھول کر
بند ہُوں گی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رُلایا کرتے تھے
اگر دُنیا مکافات عمل ہے میری جان
تو محبت کے بدلے محبت کا ملنا میرا حق بنتا تھا
,,,-لاحـاصل محبـتیـں زنــــدہ دل انـســان کـو ادکـار بنـا دیــتی ہیــں
نہ تو چاہئے نہ پیار تیرا
جا سنبھل گیا ہے یار تیرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain