کال کیوں نہیں کی ؟ سے لے کر
کال کیوں کی ؟ تک کا سفر کمال تھا
جتنی ناقدری تم نے نے کرنی تھی تم کر چکے
اب ہم تمہیں نصیب ہوئے تو بڑے بغیرت ہونگے
صدقے ۔۔۔ نسیم شاہ نے پھر دل جیت لیا
دو بیٹ تھوڑ دیئے
:میری قبر کے کیڑے بھی بھوکے رہیں گے
مجھے کچھ اس طرح کھایا ہے محبت نے 😩 🥀
:💔تـمـھــارا ایـک عـارضـــی سـا تعلــق جـانـاں.
🥺
میــری روح کـــی دھـجیــاں اڑا گیــا
اور پسندیدہ شخص کا بچھڑ جانا
زِندگی کے سارے شوق کّھا جّاتا ہے
کبھی کبھی تمہاری اِتنی یاد آتی ہیں
دِل کرتا ہے سب کُچھ چّھوڑ کر تمہارے پاس آجاؤں
مرد کا عشق میں اور محبت سے کوئی واسطہ نہیں
وہ بیوی سے عشق کی نہیں کرتا اور محبوبا سے شادی نہیں کرتا
😢چــــل چھـــــوڑ دنیــــــا کــــــی بـــــے رخــــــــی اے دل
وہ دیکـــــــھ قبـــرستـــان میـــں کتنــــــا سکـــــون ہے
🖤🖤
نجانے کتنے درد ایسے ہیں جنہیں سر درد کہنا پڑھتا ہیں
ان دنوں رشتے ذرا مضبوط رکھنا
سنا ہے نومبر کے بچھڑے پھر کبھی نہیں ملتے
انائے ٹوٹ بھی جائے تب بھی اب واپس نہ آنا
جہا پر تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے ہیں
جاگنے والو آؤ دُکھ بانٹے
شائد نیندوں کو رحم آجائے
جس کی سنو وہ فرشتہ ہے
نجانے انسان کہا رہتے ہیں
سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف رہنے والے شروع میں وقت کہا سے لاتے ہیں
جو ہمارے رابطوں سے جلتے تھے انہیں بتاؤ
ہمارے درمیان اب کچھ نہیں صرف دوریاں ہے
آج دل اُداس ہے سونی سونی سی رات ہے
اشکوں کی برسات ہیں
:😩آج پــِــھــــــــر دم گھــــــٹنے لـــــــــــگا میرا
نـــــــہ جانے کــــــــس نے گلے لـــــــــــــگایا ہوگا اسے
جنہیں نیند نہیں آتی نہ انہیں ہی معلوم ہے کہ صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
سسکیاں لیتا رہتا ہے وجود میرا
نوچ نوچ کر کھا گئی یادیں کسی کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain