تیری آواز سے شفاء پانے والے
تیری بیزاری سے مر جائینگے
تم میرے مشکل ترین الوداع تھے
تمہارے بعد مُجھے صبر کا تعویز پہنایا گیا
مبارک زیب کمینے تم نے عمران خان کے ساتھ اچھا نہیں کیا بے غیرت انسان
ادھر میرے سینے پہ خنجر چلے گا اودھر ان کے بانہوں میں کوئی اور ہوگی
ادھر ذندگی کا جنازہ اٹھے گا اودھر جسموں کے بدلے محبت بکے گی
میں جس کی یاد میں سگریٹ پیتی ہوں کیا وہ بھی کسی اور کے لئے املی کھا رہا ہوگا 
گرمی بھی جاتے جاتے مردو کی طرح دروازے پر کھڑی ہو گئی ہے 
اور بھئ اج سے پہلے کبھی ڈونٹ کا نام سنا تھا
لڑکے پٹانے کی عمر میں ہم عمران خان سے عشق کر بیٹھے ۔c1
عادت ہے تیری یا تیرا نشہ ہے
تیرے میرے سپنے سبھی
بند آنکھوں کے تالے میں ہے
ہر تعلق کہی نہ کہی مان تھوڑ دیتا ہے
اس نے میرا مان PUBG میں تھوڑا
ناز اتنا بھی نہیں کھوکھلے وعدوں پہ کیجیۓ 
آؤ چاۓ پیتے ہیں
خوشیاں تو ویسے ہی لوگ کھا گیۓ
ہے تو سانسوں میں آنکھوں میں میرے یار
خود سے بھی زیادہ تجھے کرتے ہیں پیار
یہ تیرے بس کی بات نہیں تو دل نہ کسی سے لگایا کر
میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں
میری ذندگی میں میری آس تم ہو
لکھا ہے کیا نصیبوں میں
محبت کے خدا جانے
تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہے صنم
خواب والی ہر اک رات کے واسطے
روتے ہیں ڈل ہی دل میں
خود کو ستا رہے ہیں
آنسوں بھی آ رہے ہیں
تو آنسوں چھپا رہے ہیں
جو تمہیں روتا ہوا چھوڑ سکتا ہے
وہ تمہیں چھوڑ کر کیا ہی روۓ گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain